کراچی بینک ڈکیتیوں میں دیوبندی تکفیری دہشت گرد تنظیم جعلی اہلسنت والجماعت ملوث ہے – ایس پی فاروق اعوان

11535852_908865339172864_57292975163389166_n


کراچی: اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے کراچی میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن میں ایک زیرِ تربیت پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔جبکہ دوسرا اختر کالونی کراچی میں دیوبندی تکفیری تنظیم جعلی اہلسنت والجماعت کا صدر ہے

بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) فاروق اعوان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت سے ہے، جنھیں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

فاروق اعوان نے بتایا کہ ملزمان نے ایک نجی بینک سے 53 لاکھ روپے لوٹے جبکہ جاتے جاتے گارڈ کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزمان سے گارڈ کا اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ لوٹی ہوئی رقم برآمد کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

گرفتار کیے گئے ملزمان میں ظفر اللہ، فرحان، رئیس اور عنایت اللہ شامل ہیں۔اور چاروں ملزمان جعلی اہلسنت والجماعت المعروف سپاہ صحابہ پاکستان اختر کالونی کراچی یونٹ سے تعلق رکھتے ہیں ، ظفراللہ اخترکالونی میں سپاہ صحابہ پاکستان یونٹ کا صدر ہے

بتایا جارہا ہے کہ ملزم فرحان زیرِ تربیت پولیس اہلکار ہے جبکہ ملزم ظفر اللہ اہل سنت والجماعت اختر کالونی کا امیر بھی ہے۔

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری و برآمدگی کے لیے چھاپے مارے جارہے

11400984_1114685065214993_7551511632219609280_n

کراچی میں بینک ڈکیتی میں ملوث کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم اہلسنت والجماعت کے چارمجرم گرفتار

اگر میری جماعت کا کوئی عھدے دار کسی بھی طرح کی دہشت گردی میں ملوث پایا جائے تو مجھے گولی مار دینا – لدھیانوی دیوبندی کا وعدہ

پولیس والو، ایجنسی والو – اب کیا دیر ہے؟

کراچی پولیس نے بینک ڈاکے میں ملوث کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت کے افراد گرفتار کر لیے – گرفتار کیے گئے ملزمان میں ظفر اللہ دیوبندی، فرحان دیوبندی، رئیس دیوبندی اور عنایت اللہ دیوبندی شامل ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ملزم فرحان دیوبندی زیرِ تربیت پولیس اہلکار ہے جبکہ ملزم ظفر اللہ دیوبند کالعدم تکفیری جماعت اہل سنت والجماعت اختر کالونی کا امیر بھی ہے

Comments

comments