نواز شریف نے ہمیں طاہر القادری اور عمران خان کے خلاف جلسے کرنے کے لیے کہا، کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے رہنما معاویہ کا انکشاف
تکفیری دہشتگرد مولوی اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کے خلاف آبپارہ چوک، اسلام آباد میں چھ جون کو کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ، نام نہاد اہلسنت والجماعت، کے جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے رہنما عبد الرحمن معاویہ نے یہ راز کھول دیا کہ عمران خان اور طاہر القادری کے انقلابی دھرنوں کے خلاف نواز شریف نے کالعدم دہشت گرد تنظیم کے لدھیانوی، اورنگزیب فاروقی اور حنیف جالندھری سے امداد کی درخوست کی تھی
صاف ظاہر ہوگیا کہ نواز لیگ کی دہشت گرد حکومت نے پاکستان میں پر امن انقلاب کا راستہ روکنے کے لئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے مدد طلب کی
یہ بات واضح ہوتی ہے کہ نون لیگ دہشت گردوں کی سرپرست جماعت ہے اور اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف باقاعدہ اِن کو اِستعمال بھی کرتی ہے۔
https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/10153371375304561/?hc_location=ufi