سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کا نیا نام لشکر اسلامی بلوچستان


saa

اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کے زیر سایہ پلنے والی رمضان مینگل اور رفیق مینگل دیوبندی کی کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے لشکر اسلامی بلوچستان کے نئے نام سے سانحہ مستونگ میں ملوث  بلوچ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیاہے ۔ تنظیم کے ترجمان نے کہاہے کہ پشتونوں ، بلوچوں اور آبادکاروں کے قاتل بلوچ دہشت گردوں سے دیوبندی لشکر اسلامی بدلہ لے گی
اور انہیں عبرت کا نشان بنا دے گی

خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کے زیر سایہ، رمضان مینگل اور رفیق مینگل کی قیادت میں چلنے والی اس تنظیم کا پہلا نشانہ ہزارہ شیعہ اور بلوچ شیعہ ہوں گے اور سیکولر بلوچوں کا بھی قتل عام کیا جائے گے –بلوچستان کے غیور بلوچ، پشتون، سنی صوفی، بریلوی، ہزارہ شیعہ اور دیگر شیعہ اور لبرل عوام اپنے شعور اور یکجہتی سے معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے بلوچ دہشت گردوں اور دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کو رد کر دیں

ہم جنرل راحیل شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ رمضان مینگل اور رفیق مینگل جیسے تکفیری خوارج کی سپورٹ کرنے والی کالی بھیڑوں کا کورٹ مارشل کریں اور ان کو پھانسی پر لٹکائیں

Comments

comments