یہ جو تکفیری دیوبندی دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے اسلم بیگ، حمید گل اور کیانی جیسوں کی وردی ہے

11 12

 

جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ میں گھس بیٹھیے چند نا عاقبت اندیش افراد کالعدم تکفیری دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت اور نام نہاد بلوچ مسلح تحریک کی سرپرستی کر رہے ہیں اور اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں فرقہ وارانہ اور لسانی تصادم کی فضا پیدا کر رہے ہیں – ضروری ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف تکفیری گروہ کی سرپرستی کرنے والے ایف سی، رینجرز اور دیگر ایجنسیوں کے عناصر کی روک تھام کریں اور مجرموں کو سخت سزا دیں

Comments

comments