امام حسین کی ولادت باسعادت کے موقعہ پر امام شافعی کے اشعار – عامر حسینی

sina_zani_haram_imam_hussain_a_s-wide

امام حسین کی ولادت باسعادت کے موقعہ پر امام شافعی کے اشعار میں تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ تبریک کے لئے اشعار پیش ہیں
الحسین حبہ جنہ
سید شبابا اہل الجنہ
قسیم النار والجنہ
سید الشہدا و سید الصابرین
سبط الرسول و ابن علی المرتضی
امام المتقین و الساجدین
حسین جن سے محبت کا نتیجہ جنت ہے
وہ جو نوجوانان اہل جنت کے سردار ہیں
ناری و نوری کا فیصلہ ان کے ھاتھ ہے
سبط پیمبر و ابن علی المرتضی ہیں
متقین و ساجدین کے امام ہیں
مولانا رومی کی ایک منقبت جو انہوں نے مولا علی کے لئے لکھی اس میں تھوڑی سی ترمیم اور منقبت بحضور امام عالی مقام
اے شاہ شاہان جہاں واللہ سیدنا حسین
اے نور چشم عاشقاں واللہ سیدنا حسین
قاضی و شیخ و محتسب دارند بدل بغض حسین
ہر سہ شدند از دین بری واللہ سیدنا حسین
اور
در روز حشر ہر کس امامے طلب کند
مارا وسیلہ نیست بجز حسین ابن علی

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sabir
    -