القاعدہ اور سپاہ صحابہ کے سلفی و دیوبندی دہشت گروں میں شمولیت کے لئے اسامہ بن لادن کا تیار کردہ سوالنامہ

150520211243_alqaeda_forms_640x360_afp_nocredit

امریکی حکام نے القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کی ہیں جن میں کتابیں، خطوط اور القاعدہ کا آپریشن چلانے کے حوالے سے معلومات شامل ہیں۔

فارم میں مندرجہ ذیل سوالات ہیں:

نام:

تاریخ (ہجری) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نِک نیم / عرفیت

والد کا نام:

دادا کا نام:

خاندانی نام:

والد کا پیشہ:

خاندان میں کُل افراد:

عمر:

شادی شدہ یا نہیں:

شہریت:

پیشہ:

پتہ:

جہاد کی جگہ پر آمد کی تاریخ:

جہاد میں کتنا عرصہ رہنے کا ارادہ ہے:

تعلیم:

اللہ نے کب آپ کو اس تحفے سے نوازا؟

قرآن کتنا زبانی یاد ہے؟ کیا شریعت کی تعلیم حاصل کی؟

آپ کا استاد کون تھا؟ کس شیخ کو آپ پڑھتے یا سنتے ہیں:

آپ کن شیخ یا معزز مسلمان عہدیدار کو آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ نے کچھ ایجاد کیا ہے یا کسی چیز پر تحقیق کی ہے؟

مشغلہ:

آپ کون سی زبانیں بول سکتے ہیں اور ان پر کتنا عبور حاصل ہے: زبان ۔۔۔۔۔۔ پڑھنا ۔۔۔۔۔ لکھنا ۔۔۔۔۔۔ بولنا ۔۔۔۔۔

آپ کن ممالک میں جا چکے ہیں اور جانے کا مقصد کیا تھا:

کیا آپ کسی کو جانتے ہیں جو مغربی ممالک کا سفر کرتا ہو:

آپ کو کیا پسند ہے: سائنس یا ادب؟

اپنے تجربات یا مہارت درج کریں:

کیا آپ کسی کو جانتے ہیں جو کیمسٹری، کمیونیکیشن یا دیگر شعبوں کا ماہر ہو:

کیا آپ کے عزیز و اقارب میں کوئی سرکاری ملازم ہے؟ اگر ہے تو کیا وہ ہماری مدد کرنے کو تیار ہوں گے؟

آپ پاکستان کتنی بار جا چکے ہیں اور جانے کا مقصد کیا تھا؟

اس سے قبل کسی گروہ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں؟

کیا آپ اب بھی اس کے ممبر ہیں؟

کیا آپ کو سزا ہو چکی ہے؟ کب، کہاں اور جرم کیا تھا؟

سابق پیشے کیا رہے ہیں؟

کیا آپ نے عسکری تربیت حاصل کی ہوئی ہے؟

کیا آپ افغانستان میں لڑ چکے ہیں؟ اگر ہاں تو کب اور کس گروپ کے ساتھ؟

کیا آپ کے کوئی عزیز و اقارب میں جہاد میں حصہ لے رہے ہیں؟

آپ کے پاس کس کس ملک کے پاسپورٹ ہیں؟

آپ نے حالیہ سفر کے لیے اصل یا جعلی پاسپورٹ استعمال کیا؟

یہاں کیسے پہنچے، تفصیل سے بتائیں:

یہاں آنے میں کیا مشکلات پیش آئیں؟

کیا آپ کو خودکش کارروائی کرنے کی خواہش ہے؟

جہاد میں آپ کیا مقاصد پورے کرنا چاہتے ہیں؟

آپ اور آپ کے عزیز و اقارب کے جہاد کے بارے میں کیا خیالات ہیں؟

کیا آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں؟

آپ کی شہادت کی اطلاع کس کو دی جائے: پتہ ۔۔۔۔۔۔ فون نمبرز

Source:

http://www.bbc.com/urdu/world/2015/05/150521_alqaeda_application_form_rh

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.