صفورہ چوک میں اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کا قاتل لشکر جھنگوی کا مولوی منظور مینگل دیوبندی رہا

31 32

کراچی – گزشتہ دنوں دیوبندی تکفیری مدرسے کے مشکوک طلباء سمیت گرفتار کئے گئےتکفیری دیوبندی مولوی منظورمینگل کو اب سے کچھ دیر قبل رینجرز نے رہا کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن سے دیوبندی مدرسہ جامعہ بنوریہ کے شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کے سندھ حکومت، رینجرز اور سیکیورٹی اداروں سے مسلسل مذاکرات جاری تھے، جس کی بنا پر آج منظور مینگل کودیگر دہشت گردوں سمیت رہا کردیا گیا، اس موقع پر مفتی محمد نعیم کا کہنا تھا کہ تمام دیوبندی تنظیموں اور مدارس کو متحد ہو کر سپاہ صحابہ، طالبان اور لشکر جھنگوی کو درپیش مسائل کا سامنا کرنا ہے

یاد رہے کہ منظور مینگل دیوبندی کی قائد اعظم محمد علی جناح، سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر انٹر نیٹ پر موجود ہیں

Comments

comments