یہ نصف صدی کا قصہ ہے ، دو چار برس کی بات نہیں – فہمیدہ ریاض

altaf-hate-speech

الطاف حسین صاحب

بہت غصہ آرہا ہے آپ کو ؟ بہت گھٹیا واہیات گھسا پٹا الزام را کا ایجنٹ ہونے کا ، پھر لگا دیا گیا ۔۔۔۔ مگر اس میں نئ بات کیا ہے ۔۔یہ تو باری باری سب پر ہی لگایا گیا ہے۔پختون بلوچ سندھی ، باری باری یہ سب سنتے رہے ہیں ۔۔پنجابیوں پر ابھی تک من حیث القوم تو نہیں لیکن ان کے پڑھے لکھے لوگوں پر تو عام رہا ہے ۔۔فیض فیض صاحب ، طارق علی کے والد مظہر علی خان ، پوری نیشنل عوامی پارٹی، ایک دور میں تو پوری پاکستان پیپلز پارٹی ۔۔۔اس کا نام تک لینا جرم تھا ۔بھٹو صاحب کے دونوں بیٹے ، بے نظیر ۔۔۔۔کس کو نہیں کہا گیا انڈیا کا ایجنٹ ۔۔یہاں سب ایک کشتی میں سوار ہیں ۔۔تو اس کو ساتھ ہی کھیتے ہیں اور نکلتے ہیں ۔۔ان لغویات کو ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دینا چاہیئے

اور یہ مہاجر صوبے کی کیوں بات کر رہے ہیں ؟ خواہ مخواہ ؟ مہاجروں کی طرف سے تو ایسی کوی ڈیمانڈ نہیں تھی ۔۔۔کیا تکلیف ہے مہاجروں کو سندھ میں ؟ بے روزگاری ہے ۔۔۔تعلیمی اداروں میں داخلہ نہیں مل رہا ؟ تو سندھیوں میں تو اس سے ذیادہ بے روزگاری ہے ۔۔سڑکیں بھی نہیں ہسپتال بھی نہیں ۔سب کے لیئے یہ سہولتیں پیدا ہونی چاہیئں۔

پاکستان کس نے بنایا تھا اور کس نے نہیں بنایا تھا ۔۔اس نصف صدی پرانے قصے میں کیا رکھا ہے ؟ اس بنیاد پر کوی کنسیشن دوسرے آپ کو نہیں دیں گے ۔۔وہ اپنے حصے کی روٹی اور اپنے حصے کا پانی چاہتے ہیں ۔۔آپ کا پیپلز پارٹی سے الاینس اس ملک کی تاریخ کی اچھی باتوں میں سے ایک تھی ۔ سندھی اور مہاجر عوام ایک دوسرے پر اچھا اثر ڈال سکتے ہیں ۔دونوں پارٹیوں کے پرانے طور طریقوں میں اگر کوی بہت ہولناک غلطیاں تھیں ، جو بالکل حالات اور مینیپولیشن نے پیدا کیں ۔۔تو ان سے تو باہر شاید آہی سکین

یہ سارا چکر کیا ہے ۔۔۔ الزامات تو واقعی ڈرامائ انداز میں لگاے گئے ابھی تو سمجھ میں نہیں آرہا ۔۔۔لیکن بہترین طریقہ اس سے دامن بچا کر چلنا ہے ۔۔
نہیں ؟یہ خوفناک باتیں کرنا نہیں ۔۔دیکھیئے اقبال نے کیا کہا
گلشن کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

مخلص
اردو کی ایک رایٹر
کنفرمڈ ایجنٹ آف را

Comments

comments

Latest Comments
  1. ntbnlhwnw
    -
  2. nike air max white
    -
  3. nike air max 1 premium
    -
  4. ray ban 4147
    -
  5. ray ban sunglasses
    -
  6. ray ban caravan
    -
  7. ray ban glasses
    -
  8. michael kors uk
    -
  9. cheap michael kors bags
    -
  10. Coach Factory Outlet
    -
  11. camarosn
    -
  12. nike air max
    -
  13. ray ban 3386
    -
  14. ray ban polarized
    -
  15. ray ban sale
    -
  16. nike air max command
    -
  17. michael kors diaper bag
    -
  18. mikalesn
    -
  19. ray ban 3016
    -
  20. ray ban 3016
    -
  21. ray ban rb4147
    -
  22. ray ban wayfarer
    -
  23. buy wow gold
    -
  24. ray ban sunglasses sale
    -
  25. michael kors outlet website
    -
  26. michael kors watches
    -
  27. ray ban canada
    -
  28. nike air max 90
    -
  29. nike air max white
    -
  30. nike air max outlet
    -
  31. ray ban clubmaster
    -
  32. nike air max 90
    -
  33. nike air max command
    -
  34. fastest wow gold
    -
  35. ray ban aviators
    -
  36. ray ban cockpit
    -
  37. ray ban outlet
    -
  38. nike air max black
    -
  39. nike air max
    -
  40. michael kors baby bag
    -
  41. ray ban cockpit
    -
  42. ray ban 3183
    -
  43. ray ban 3183
    -
  44. michael kors wallet
    -
  45. nike air max ltd
    -
  46. nike air max hyperfuse
    -
  47. ray ban shades
    -
  48. ray ban canada
    -
  49. ray ban glasses frames
    -
  50. ray ban 3025
    -
  51. ray ban rb4147
    -
  52. nike air max 1
    -
  53. ray ban rb4147
    -
  54. ray ban 2140
    -
  55. michael kors baby bag
    -
  56. michael kors makeup bag
    -
  57. nike air max pink
    -
  58. ray ban glasses
    -
  59. nike air max 1 premium
    -
  60. nike air max hyperfuse
    -
  61. michael kors clearance
    -
  62. nike air max 1 sale
    -
  63. ray ban uk
    -
  64. michael kors wallet
    -
  65. ray ban uk
    -
  66. nike air max 1 premium
    -
  67. nike air max 90 womens
    -
  68. michael kors crossbody bags
    -
  69. ray ban clubmaster
    -
  70. michael kors wallet
    -
  71. ray ban sunglasses
    -
  72. ray ban 2140
    -
  73. nike air max outlet
    -
  74. nike air max sale
    -
  75. ray ban 3016
    -
  76. nike air max 97
    -
  77. nike air max classic bw
    -
  78. cheap michael kors purses
    -