The untouchables – by Waseem Altaf

 

imam-e-kaaba-brings-ksa-closer-to-pakistan-1430082417-9750

Imam of the Ka’aba Dr Shaikh Khalid Al Ghamidi, during a sermon at the mosque in Lahore’s Bahria Town told the congregation that Islam forbade violence and terrorism.
Question: But if someone wants to commit violence and terrorism against Shias?
Sheikh: That is permissible! I can get you a fatwa on that.
The Sheikh added that there is no compulsion in Islam.
Question: If there is no compulsion in Islam, why do you force shopkeepers to close down their shops during prayer times?
Sheikh: That is permissible! I can get you a fatwa on that too.
The Sheikh urged the congregation to be kind and compassionate.
Question: But do you exercise kindness and compassion when you stone living humans and behead people.
Sheikh: That is permissible! A fatwa is also available on that.

The Sheikh stated that every Pakistani is a Saudi and every Saudi is Al-Bakistani.
Question: So that means we do not need Visas anymore to perform Haj and Umra, and can obtain your nationality and even buy property and no more need a “Kafeel” to work in Saudi Arabia?
Sheikh: Now listen! You cannot, because we are pure and you are contaminated. We embraced Islam because it dawned upon us while you people accepted it because your lives were threatened under Islamic invaders. You are impure and opportunistic third rate people who abandoned your religion and your culture to capitalize on the benefits you would get by adopting the religion of the invader. Do you think simply by adopting the religion of the powerful you can match us? No Never!
And curse your forefathers who instead of heroically getting their throats slit bowed before the invaders, embraced their religion, and now identify with them! Haha! And do not forget that in our eyes you were untouchables and would always remain untouchables!

اچھوت
وسیم الطاف
ترجمہ و تلخیص از پاش


نوٹ : امام کعبہ کے بحریہ ٹاؤن لاہور میں خطبہ پر وسیم الطاف نے ایک فکاہیہ بزبان انگریزی لکھا اور اس میں انھوں نے آل سعود کے وظیفہ خوار اس مولوی کی ساری قلعی کھول کر رکھ دی اور الطاف نے اس المیہ کی نشاندھی بھی کرڈالی جس کا شکار پاکستانی سے الباکستانی ہوجانے والے یہاں کے باشندے ہیں ، میں نے تھوڑی سی ترمیم اور اضافے کے ساتھ اس انگریزی فکاہیہ کو اردو کی شکل دے ڈالی ہے

اعلی حضرت امام کعبہ ڈاکٹر شیخ خالد الغامدی نے بحریہ ٹاؤن لاہور کی جامع مسجد میں خطبہ دیتے ہوئے اہل ایمان کے اجتماع کو بتایا کہ
اسلام تشدد اور دھشت گردی کی سخت ممانعت کرتا ہے
اس دوران اجتماع سے ان کے ایک عاشق صادق نے امام کعبہ سے سوال کیا
حضور والا اگر کوئی مومن شیعہ کے خلاف تشدد اور دھشت گردی کا ارتکاب کرنا چاہے تو ؟
امام کعبہ نے بغیر وقفہ کئے جواب مرحمت کیا کہ اس کی اجازت ہے اور میں تمہیں اس پر فتوی بھی دے سکتا ہوں
شیخ نے اس جواب کے بعد اپنا خطبہ جاری رکھتے ہوئے پھر ارشاد فرمایا
اسلام میں جبر واکراہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے
اس پر ایک اور شخص نے امام کعبہ سے سوال کیا اور اس کا سوال بتارہا تھا کہ سائل کا ایمان ابھی کچا ہے
اس سائل کا سوال تھا
اگر اسلام جبر واکراہ سے منع کرتا ہے تو سعودی عرب میں نمازوں کے اوقات میں دکانیں زبردستی بند کیوں کروادی جاتی ہیں اور دکانیں بند کرنے میں تاخیر کرنے کے مرتکبین کو مطوع ( مزھبی پولیس ) کیوں مارتے ہیں ؟
اس پر امام کعبہ کی غضب ناک ، پرجلال آواز آئی کہ
اس کی اجازت ہے اور ہم اس پر بھی فتوی دے سکتے ہیں
سائل نے یہ سنا تو دبک کربیٹھ گیا
امام کعبہ نے پھر اجتماع کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حاضرین کو ایک دوسرے کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آںے کو کہا
اس نصیحت کو سنکر ایک اور ناہنجار سائل اٹھا اور اس نے سوال کیا
تو کیا آپ اس وقت شفقت و محبت روا رکھتے ہیں جب آپ لوگوں کو سنگسار اور انکے سر قلم کررہے ہوتے ہیں ؟
امام کعبہ نے پھر فرمایا کہ
یہ مشروع عمل ہے اور میں اس پر فتوی دے سکتا ہوں
اس کے بعد امام کعبہ اور زیادہ موج میں آئے اور حالت جذب میں انھوں نے فرمایا
ہر پاکستانی سعودی ہے اور ہر سعودی الباکستانی ہے
اس پر ایک شخص جو سعودیہ عرب میں کام کرتا رہا تھا اور بیس سال بعد جب واپس آيا تو اپنی کار ، رہائش اور کافی قیمتی سامان اپنے کفیل کو دے آیا تھا ، بے اختیار اٹھا اور کہنے لگآ


اگر ہر پاکستانی سعودی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب پاکستانیوں کو حج و عمرہ کے لیے ویزے اور پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے ،سب پاکستانی سعودی عرب کی شہریت حاصل کرسکتے ہیں ، وہ وہآں جائیداد خرید کرسکتے ہیں ، ان کو اب سعودیہ عرب میں کام کرنے کے لیے کسی کفیل کی ضرورت نہیں ہے ؟
اس پر امام کعبہ کے چہرے پر ایک طنزیہ مسکراہٹ ابھری اور انھوں نے سائل کی جانب رخ کرکے کہا


اوہ ابن عجم سن ، ایسا کچھ بھی نہیں ہے ، تمہیں ویزہ ، پاسپورٹ ، کفالت سب کی ضرورت ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اہل صفا ، پاک طینت ہیں اور تم عجم زادو! سفلیت سے لتھڑے ہوئے ہو ، ہم نے اسلام قبول کیا کیونکہ یہ تو ہمارے ہاں طلوع ہوا تھا اور تم نے اسے حملہ آوروں کی تلواروں کے سائے میں خوف کی وجہ سے قبول کیا ، تم ناخالص ہو اور اور موقعہ پرست تیسرے درجے کے لوگ جنھوں نے اپنا مذھب اور کلچر ایک طرف تو جان کے خوف سے چھوڑا تو دوسری طرف حملہ آوروں کے مذھب کو اس لیے اپنے آباء کے مذذب پر ترجیح دی کہ اس سے فوائد اور مواقع بہت ملنے تھے


امام کعبہ نے مزید جلالی انداز میں کہا
تم کیا سمجھتے ہو کہ طاقتوروں کا مذھب قبول کرکے تم ہمارے برابر ہوجاؤ گے ؟ نہیں ہرگز نہیں
اور لعنت ہو تمہارے آباء پر کہ جنھوں نے حملہ آوروں کی تلواروں سے زبح ہونے کی بجائے ان کا مذھب قبول کرلیا اور اب خود کو ان کے مماثل کہتے پھرتے ہیں
امام کعبہ نے یہ کہا اور پھر زور کا قہقہ لگایا
اور پھر ڈرامائی انداز میں فتوی جاری کیا
یہ کبھی مت بھولنا کہ ہماری نظر میں تم اچھوت تھے ، اچھوت ہو اور ہمیشہ اچھوت رہو گے

Comments

comments

Latest Comments
  1. kxxwkhhrtw
    -
  2. safest wow gold
    -
  3. Salvador
    -
  4. Http://www.clickblue.us/sweaty-goods-inc
    -
  5. 數學科
    -
  6. 鼎甲
    -
  7. 專科
    -
  8. 會考
    -
  9. ray ban rb2132
    -
  10. 洪安
    -
  11. 公民細說
    -
  12. 陳光高中數學
    -
  13. 生物科
    -
  14. 題庫光碟
    -
  15. 康軒
    -
  16. 99年新課綱
    -
  17. 命題光碟
    -
  18. 數學
    -
  19. 特招
    -
  20. 國小
    -
  21. 教學光碟
    -
  22. 雙向溝通
    -
  23. iPod
    -
  24. 上學期
    -
  25. xyz軟體補給站
    -
  26. 高解析度
    -
  27. cheap wow gold
    -
  28. poohbearsn
    -
  29. 年級
    -
  30. 陳光高中數學
    -
  31. 英文科
    -
  32. 黃勝德
    -
  33. 陳光數學
    -
  34. 漢華文教
    -
  35. ray ban outlet
    -
  36. 三民版
    -
  37. 102學年度
    -
  38. 南一版
    -
  39. 陳光數學
    -
  40. 平版系統
    -
  41. nike air max outlet
    -
  42. nike air max 2014
    -
  43. cheap ray ban sunglasses
    -
  44. michael kors outlet locations
    -
  45. 數學科
    -
  46. 高中
    -
  47. 迪士尼美語世界
    -
  48. 教學資源
    -
  49. 數學科
    -
  50. 特招
    -
  51. ray ban clubmaster
    -
  52. ray ban 3183
    -
  53. ray ban 3447
    -
  54. 國文科
    -
  55. 數學科
    -
  56. 洪安
    -
  57. 高登
    -
  58. ray ban sale
    -
  59. ray ban sunglasses
    -
  60. ray ban clubmaster
    -
  61. ray ban sunglasses for men
    -
  62. ray ban rb4147
    -
  63. 公民細說
    -
  64. StudyBank
    -
  65. fastest wow gold
    -
  66. nike air max
    -
  67. michael kors watch
    -
  68. nike air max classic bw
    -
  69. nike air max 97
    -
  70. michael kors handbags
    -
  71. ray ban sunglasses sale
    -
  72. michael kors factory outlet
    -
  73. michael kors online
    -
  74. ray ban sunglasses
    -
  75. ray ban sale
    -
  76. nike air max outlet
    -
  77. nike air max 95
    -
  78. nike air max white
    -
  79. nike air max sale
    -
  80. ray ban sunglasses outlet
    -
  81. michael kors online outlet
    -
  82. nike air max 1 premium
    -
  83. ray ban cockpit
    -
  84. nike air max black
    -
  85. cheap ray ban sunglasses
    -
  86. michael kors designer handbags
    -
  87. ray ban 3386
    -
  88. michael kors handbags clearance
    -
  89. michael kors outlet coupons
    -
  90. cheap nike air max
    -
  91. womens nike air max
    -
  92. nike air max 90 white
    -
  93. nike air max essential
    -
  94. nike air max command
    -
  95. ray ban wayfarer
    -
  96. nike air max 90 womens
    -
  97. nike air max hyperfuse
    -
  98. ray ban caravan
    -
  99. ray ban shades
    -
  100. ray ban uk
    -
  101. xvZEzNrO
    -
  102. ray ban sale
    -
  103. nike air max 95
    -
  104. nike air max ltd
    -
  105. official michael kors outlet
    -
  106. ray ban sunglasses for men
    -
  107. nike air max 1 sale
    -
  108. ray ban rb4147
    -
  109. nike air max sale
    -
  110. nike air max 95
    -
  111. ray ban rb4147
    -
  112. wow gold
    -