جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں – عامر حسینی

11150172_885445991514799_6721931105714666849_n

جو جو بھی سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر بمباری کی حمائت کررہا ہے اور تحریک تحفظ سعودی عرب کی حمائت کررہا ہے ، وہ جان لے کہ اس کا شمار اس جیسے معصوم عصر حاضر کے علی اصغر کے قاتلوں کے حامیوں میں ہے اور وہ آل سعود کی حمائت کرکے عصر حاضر کے شمر ، عبیداللہ ابن زیاد ، عمرو بن سعد ، مسلم بن عقبہ ، یزید لعین کی حمائت کا مرتکب ہورہا ہے

یہ تصویر پوری انسانیت کو دھلانے کے لئے کافی ہے اور ان سب کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جو یمن پر آل سعود سمیت عرب درندوں کے حملوں کا جواز تلاش کرتے پھرتے ہیں

یہ ایک تصویر سلیم صافی ، انصار عباسی ، اوریا جان مقبول سمیت ان سب آل سعود کے نمک خوار کالم نگاروں ، اینکرز اور صحافیوں کی تعفن زدہ تحریروں کو ان کے منہ پر واپس مارنے کے لئے کافی ہے

مرا سینہ پھٹنے کو ہے اور میں بیان نہیں کرسکتا کہ کس تکلیف سے گزررہا ہوں اور سوچتا ہوں کہ جس نے یہ پوسٹر بنایا ہوگا اور جس فوٹو گرافر نے یی تصویر کھینچی ہوگی وہ کس تکلیف سے گزرے ہوں گے

اور یہ بھی سوچتا ہوں کہ جس ماں اور باپ کا یہ لعل ہے ، ان کا کیا حال ہوگا ، مولا کرے کہ وہ یہ دیکھنے سے پہلے ہی قید حیات سے آزاد ہوچکے ہوں ، آپ کہہ سکتے ہیں کہ سودائی ہوگیا ہوں

،
مرا مولا حسین جس کی داڑھی کے سارے بال سیاہ تھے ، شیر خوار علی اصغر کے حلق میں لگے تیر دیکھ کر اس قدر دکھی ہوئے کہ داڑھی کے سارے بال سفید ہوگئے اور جب جوان علی اکبر کی لاش کو گھسیٹ کر خیمے کی جانب لارہے تھے کہ کمر دکھ سے دوھری ہوئی جاتی تھی ، آج آل سعود یمن میں نئی کربلاء برپا کئے ہوئے ہیں اور یہاں ان کے ریالوں پر پلنے والے بدمعاش دیوبندی ، اہل حدیث مولوی آل سعود ڈے مناتے پھرتے ہیں

ہم عرض بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

Comments

comments

Latest Comments
  1. nike air max 90 womens
    -
  2. ray ban sunglasses sale
    -
  3. ray ban polarized
    -
  4. bbpyofoj
    -
  5. nike air max
    -
  6. michael kors outlet store
    -
  7. michael kors factory outlet
    -
  8. Ismael
    -
  9. nike air max 1
    -
  10. nike air max 90 womens
    -
  11. ray ban polarized
    -
  12. safest wow gold
    -
  13. ray ban clubmaster
    -
  14. michael kors handbags
    -
  15. ray ban glasses
    -
  16. ray ban 2132
    -
  17. ray ban 4147
    -
  18. michael kors outlet watches
    -
  19. ray ban wayfarer
    -
  20. ray ban glasses
    -
  21. ray ban 4147
    -
  22. nike air max hyperfuse
    -
  23. womens nike air max
    -
  24. nike air max
    -
  25. nike air max ltd
    -
  26. michael kors watches
    -
  27. michael kors handbags outlet
    -
  28. nike air max ltd
    -
  29. nike air max 2014
    -
  30. ray ban sunglasses outlet
    -
  31. ray ban rb2132
    -
  32. ray ban glasses frames
    -
  33. ray ban rb4147
    -
  34. ray ban outlet
    -
  35. ray ban 3016
    -
  36. cheap ray ban sunglasses
    -
  37. nike air max
    -
  38. nike air max classic bw
    -
  39. nike air max pink
    -
  40. ray ban glasses
    -
  41. ray ban 3386
    -
  42. ray ban 3025
    -
  43. michael kors uk
    -
  44. michael kors laptop bag
    -
  45. michael kors factory outlet
    -
  46. cheap michael kors purses
    -
  47. ray ban 3016
    -
  48. michael kors online
    -
  49. michael kors tote bag
    -
  50. ray ban rb4147
    -
  51. cheap nike air max
    -
  52. ray ban 3016
    -
  53. telephonesn
    -
  54. nike air max 95
    -
  55. cheap nike air max
    -
  56. nike air max 90 womens
    -
  57. nike air max 90 womens
    -
  58. cheap michael kors bags
    -
  59. cheap authentic michael kors
    -
  60. michael kors diaper bag
    -
  61. michael kors baby bag
    -
  62. nike air max white
    -
  63. nike air max 97
    -
  64. ray ban round metal
    -
  65. ray ban 3183
    -
  66. ray ban rb4147
    -