لاہور میں پندرہ سالہ مسیحی بچا طالبان گردی کا شکار –

11052377_10204559672931605_6435357377361999040_n

 

لاہور میں مسیحی برادری کے کلیسا پر طالبان کے تکفیری خارجی دہشتگردوں کے خود کش حملوں میں 15 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں دو افراد کے قتل ہونے پر شور مچانے والے جماعتی اور تکفیری خارجی ٹرولز مجھے بتائیں گے کہ اس معصوم بچے، نعمان مسیح، کے قاتلوں کا تعلق کس مذہب سے ہے اور اس کو کس جرم میں قتل کیا گیا ہے ؟ سفاکی اور بربریت کی انتہا ہے کہ محض مسیح ہونے کے جرم میں اس بچے کو زندہ جلا دیا گیا۔

Comments

comments