سنیئے معروف اہلسنت عالم مولانا خان محمد قادری کا فکر انگیز خطاب۔

459429-RaiwindTableeghiIjtemaphotofile-1351792448-363-640x480

سنیئے معروف اہلسنت عالم مولانا خان محمد قادری کا فکر انگیز خطاب۔
کبھی رایئونڈ کے اجتماع میں بم کیوں نہیں پھٹتے؟ آپ ایک ہزار اکھٹے ہو جایئں، قیامت آجاتی ہے، اور وہ پانچ لاکھ اکھٹے ہو جایئں کچھ نہیں ہوتا؟
کیوں۔۔۔۔؟ کیونکہ اپنے گھر میں کوئی دھماکہ نہیں کرتا
تبلیغی جماعت یا دہسشت گردوں کی نرسری؟؟؟
جو بھی دہشت گرد پکڑا جاتا ہے، تعلق تبلیغی جماعت سے نکلتا ہے۔ بستروں میں اسلحہ چھپایا جاتا ہے جس کی چیکنگ تک کی اجازت نہیں ہوتی۔
تبلیغی جماعت کا سب سے زیادہ اثر رسوخ خٰبر پختونخواہ میں ہے اور سب سے زیادہ دہشت گردی بھی وہیں ہے۔ کیا ہم اندھے ہیں جو نہ دیکھ سکیں کہ تبلیغی جماعت کن کی سر پرست ہے؟
بدعت اور شرک کا نعرہ لگا کر ہر طرف آگ لگا رکھی ہے۔
خیبر پختونخواہ جل رہا ہے، بلوچستان اور سندہ جل رہا ہے اور پنجاب کے دل لاہور
میں بھی آگ لگا دی گئی ہے۔ اور وجہ ہے حکمرانوں کی بے انصافی۔
دہشت گردوں کے سرپرست اس حکومت کی کمیٹیوں کے چئرمین بنے بیٹھے ہیں۔
ہماری فوج اور پولیس کا خون بہہ رہا ہے اور یہ حکمران دہشت گردوں کو بلٹ پروف گاڑیاں دے رہے ہیں۔
یہاں مساجد اور مزاروں میں دھماکے ہو رہے ہیں اور ظلم کی حد ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کا چئرمین اُس شخص کو بنایا جا رہا ہے جو دہشت گردوں کا سرپرست ہے۔

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/10153227971939561/

Comments

comments