غور سے سنیں! امام اہل سنت شاہ احمد نورانی رح سعودی عرب، کویت اور دیگر عرب ملکوں کے بدکار، خائن اور آمر حکمرانوں کے بارے میں آج سے 25 سال پہلے کیا فرما رہے ہیں

src.adapt.960.high.saudi_plane.1429272351218

ذرا غور سے سنیں! امام اہل سنت شاہ احمد نورانی رح سعودی عرب، کویت اور دیگر عرب ملکوں کے بدکار، خائن اور آمر حکمرانوں کے بارے میں آج سے 25 سال پہلے کیا فرما رہے ہیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب سعودی عرب اور دیگر عرب بادشاہوں نے امریکہ کو عراق پر حملے کی دعوت دی تھی اور صرف ایران نے اس امریکی حملے کی مخالفت کی تھی۔ آج اگر امام شاہ احمد نورانی زندہ ہوتے تو کیا کہتے

“پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے، آپ کو یمن کے معزول صدر ہادی سے کیا دلچسپی ہے جو اپنے ملک کو چھوڑ کر سعودی عرب بھاگ گیا؟ آپ کو اس کرپٹ معزول صدر سے کیا دلچسپی ہے جو اپنے ملک کے عوام کو لوٹتا کھسوٹتا رہا ؟ کیا پاکستان اس لیئے وجود میں آیا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج کویت، بحرین، سعودی عرب اور دبئی کے ان بد کردار اور عیاش جابر بادشاہوں کا تحفظ کریں ؟ کیا پاکستان کی فوج اس لیئے وجود میں آئی تھی کہ سعودی عرب کے بدکردار حکمران سلمان بن عبد العزیز، خائن الحرمین کا تحفظ کرے ؟ کیا پاکستان اس لیئے معرض وجود میں آیا تھا کہ بادشاہوں کا تحفظ کرے کہ جس کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے ؟ اسلام بادشاہتوں اور ڈکٹیٹرز کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ پاکستان کی فوج کوئی کرائے کی فوج نہیں جو ان بادشاہوں کا تحفظ کرے۔ پاکستان کی فوج کو سعودی عرب سے واپس آنا چاہیئے اور امریکی سامراج کے خلاف سینہ سپر ہونا چاہیئے۔”

کتنی زندہ و جاوید تقریر ہے جو آج بھی اتنی ہی کارآمد ہے جتنی 25 سال پہلے تھی۔

https://www.facebook.com/SunnisAgainstShiaGenocide/videos/374403569409490/

Comments

comments

Latest Comments
  1. ray ban outlet
    -
  2. ray ban glasses frames
    -
  3. ray ban 2132
    -
  4. Lillie
    -
  5. internettico.tk
    -
  6. binary option
    -
  7. http://www.wedgecoupler.co.kr/zbxe/?document_srl=1588523&mid=qna
    -
  8. michael kors handbags clearance
    -
  9. michael kors diaper bag
    -
  10. binary options strategy for beginners
    -
  11. http://puggsforlife.playat.ch/
    -
  12. binary option
    -
  13. beyondhope2015.pgpl.ca
    -
  14. binary option
    -
  15. binary option
    -
  16. Philipp
    -
  17. rinascimento-digitale.net
    -
  18. binary options demo account south africa
    -
  19. verdantlifekzn.com
    -
  20. binary options ukash
    -
  21. binary option
    -
  22. wanzhongtravel.com
    -
  23. http://www.nanunna.com/?document_srl=1013895
    -
  24. binary options signals uk
    -
  25. binary option
    -
  26. www.doxa-candor.com
    -
  27. ray ban caravan
    -
  28. nike air max 90 sale
    -
  29. lxhpkxxqbc
    -
  30. nike air max 1 premium
    -
  31. nike air max 90 black
    -
  32. ray ban uk
    -
  33. ray ban 4147
    -
  34. nike air max 1 sale
    -
  35. ray ban canada
    -
  36. ray ban aviators
    -
  37. cheap michael kors handbags
    -
  38. ray ban sunglasses
    -
  39. nike air max 90 womens
    -
  40. cheap michael kors purse
    -
  41. michael kors crossbody bags
    -
  42. nike air max command
    -
  43. ray ban sunglasses
    -
  44. ray ban rb3025
    -
  45. michael kors outlet website
    -
  46. ray ban sale
    -
  47. nike air max black
    -
  48. ray ban caravan
    -
  49. nike air max 90 womens
    -
  50. www.usbdn.com
    -
  51. ray ban clubmaster
    -