حوثیوں کا پاکستانیوں کے ساتھ سلوک کیسا ہے ؟

 

yemen-rebels

حوثیوں کا پاکستانیوں کے ساتھ سلوک کیسا ہے ؟ کیا حوثیوں اور داعش میں کوئی مماثلت ہے جیسا کہ بعض سعودی زرخرید صحافی و دانشور تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں ؟ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت کیوں کی ؟ حوثی کس فقہ پر عمل کرتے ہیں ؟ کیا یمن میں فرقہ واریت موجود ہے ؟

ان تمام سوالوں کے جواب آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے جس میں ہم نے بات کی ہے حال ہی میں یمن سے پاکستان آنے والی ایک خاتون سے۔ یہ طمانچہ ہے ان سعودی گماشتوں اور ٹٹوؤں کے منہ پر جو یمن پر سعودی جارحیت کی مسلسل حمایت کر رہے ہیں اور عوام کو گویا یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جیسے مقامات مقدسہ کو یمنیوں سے کوئی خطرہ درپیش ہے۔

https://www.facebook.com/video.php?v=10204470058211293

Comments

comments

Latest Comments
  1. khan
    -