لاہور میں مسیحی گرجا گھروں پر حملہ – فہمیدہ ریاض
یہ خود کش بمبار تھے ۔
ان کے خیال میں یہ عمل خدا کی خوشنودی کے لیئے تھا جس کے بعد ان کو فورا جنت میں چلے جانا تھا ۔ جس زہر کے بیج بوے گئے اس کی فصل ہم سب کاٹ رہے ہیں ۔
ان میں سے ایک کو ایک پولس مین نے جکڑ لیا ۔ بمبار نے خود کو اڑا دیا ۔۔ پو لس کے سپاہی نے اپنی جان قربان کر کے نہ جانے کتنوں کی جان بچای
سلام اے فرض شناس پولس آفیسر ۔۔۔ سچ ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔
میری پڑوس میں مکان کے پورشن میں رہنے والی مسیحی لڑکیوں کے چہرے فق ہیں ۔۔انہوں نے کھڑکیاں بند کر لی ہیں ۔۔بھولی بھالی پنجابی لڑکیاں ہیں ۔۔
مسیحی برادری کو ہم کیا پیش کر سکتے ہیں ۔ ۔صرف آنسووں کا نذرانہ ۔۔ اور یہ حقیقت کہ اگر ہم شیعہ ہیں ، مزاروں کی زیارت کرنے والے سنی (صوفی یا بریلوی) ہیں ، کچھ بھی ہیں سواے دیو بندی یا وہابی کے جن پر فی الحال اجتماعی حملہ نہیں کیا جا رہا ہے اور نہ جانے کب یہ بھی شروع ہوجاے ۔۔ تو ہماری زندگیاں بھی اتنے ہی خطرے میں ہیں
اس ملک کی آرمی اور پولس ان (دہشت گردوں، خود کش بمباروں) کا مقابلہ کر رہی ہے
ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں ، ہمیں چرچز کی حفاظت کے لیئے ، ان خاندانون کی بحالی کے لیئے جو ممکن ہو کرنا چاہیئے ۔۔ بلا شبہ یہ ہم سب کا فرض ہے
Khurram Zaki said:
لاہور میں کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ تحریک طالبان/@ASWJPak کا مسیحی بھائیوں کے کلیسا پر خودکش حملہ، 14 افراد کا قتل عام۔ کیا لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ اور کالعدم دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کے خلاف بھی ملٹری آپریشن کی کوئی گنجائش نکلتی ہے ؟ کیا وہ جماعت اسلامی اور سراج الحق دیوبندی جو گزشتہ کئی دنوں سے ایم کیو ایم کے خلاف بولتے نہیں تھک رہے تھے اب اپنے اتحادی طالبان اور تکفیری دہشتگردوں انجمن سپاہ صحابہ کی مذمت کریں گے یا پھر ان جماعتیوں کی نظر میں طالبان، انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگرد “نا معلوم ” افراد میں شمار ہوتے ہیں ؟ اس ملک کو سب سے بڑا خطرہ ان مذہبی تکفیری دہشتگردوں سے ہے جو ہر پاکستانی کا خون بہا رہے ہیں، جو شیعہ مسلمانوں کی بھی نسل کشی کر رہے ہیں، جو بریلوی سنی مسلمانوں کا بھی قتل عام کر رہے ہیں، جو معتدل دیوبندی علماء کو بھی قتل کرتے ہیں، جو ہمارے مسیحی بھائیوں کا بھی قتل عام کر رہے ہیں، جو احمدی افراد کا بھی خون بہاتے ہیں، لیکن ان تکفیری دہشتگردوں کے خلاف، اورنگزیب فاروقی اور لدھیانوی کے خلاف، ان کے جماعتی سرپرستوں کے خلاف کہیں آپریشن ہوتا نظر نہیں آتا جیسے اس دہشتگرد گروہ کو قتل عام کی چھٹی دے دی گئی ہو۔
Raiaz Malik Hajjaji said:
If Shia Genocide in Pakistan by ISIS-affiliated Deobandi ASWJ-LeJ/Taliban can be twisted and misrepresented in False “Saudi vs Iran” binary, then today’s massacre of innocent Christians in their Churches on Good Sunday by the same Deobandi ASWJ-LeJ/Taliban/Jamaat ul Ahrar can be obfuscated as “Saudi vs Vatican proxy war”.
The only thing that must be OBSCURED is that in Pakistan, the violence is 95% Takfiri Deobandis vs Everyone else. ASWJ-LeJ does not even spare its own like Sham ur Rehman Muawiya and Secretary General Fayyaz. Just make sure to never, ever mention the specific Deobandi identity of terrorists in Pakistan. Use vague terms like “Islamists” or better yet, say that “No muslim could have done this” even as Takfiri Deobandi muslims belonging to connected groups like ASWJ-LeJ/Taliban/Jamaat ul Ahrar proudly claim responsibility
Ale Natiq
3 hrs · London ·
الباکستان کے صوبے البنجاب کے شہر لاہور میں ٢ گرجا گھروں میں بمب دھماکے. بتایا جاتا ہے کہ یہاں صحابہ پر گالی گلوچ ہوتا تھا اور یہ چرچ ایرانی فنڈنگ سے چلتے تھے.
Ahmed Khan
49 mins ·
چرچ حملہ اصل میں ویٹی کن اور چرچ آف نیو انگلینڈ کی پراکسی وار کا نتیجہ ہے
ویٹی کن اور انگلینڈ ہمارےملک میں پراکسی جنگ بند کریں
#پراکسی_برگیڈ
Like · · Share
M Tahir Mujtaba and 8 others like this.
Syed Farrukh Abbas
چرچ میں تبرا کیا جا رہا تھا – یہ تبرا اور تکفیر کی جنگ ہے
47 mins · Like · 1
Adil Ali
اس بارے ميں ديوبندی ملحدين کے امير علامہ اياز نظامی بہتر رائے دے سکتے ہيں
کہ يہ پراکسی وار کے نتيجے ميں حملہ ہوا تھا يا چرچ ميں تبراء کيا جارہا تھا
42 mins · Like
Ahmed Khan
کیونکہ چرچ کیتھولک کا تھا لہٰذا یہ کیتھولک پروٹیسٹنٹ دو طرفہ جنگ ہے-
39 mins · Like · 2
Syed Farrukh Abbas
مسیحی کون سا دودھ کے دھلے ہیں – انگریزی میں دعا مانگتے ہیں – امریکی ایجنٹ کہیں کے