نواز شریف حکومت لشکر جھنگوی کے دہشت گرد ملک اسحاق کو رہا کرنے پر آمادہ، سرکاری وظیفہ بھی دے رہی ہے

 

11

نواز شریف اور شہباز شریف تکفیری دیوبندیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اہل خانہ کے پاس تو نہیں جا سکتے لیکن تکفیری دیوبندی دہشت گردوں سے چھپ چھپ کر ملاقاتیں  کرنے اور معاہدے کرنے  میں اپنا ثانی نہیں رکھتے

یہ سب کچھ آنے والے سالوں میں ہونے والے متوقعہ انتخابات کے لئے با قاعدہ اور اعلانیہ سیاسی اتحاد بنانے کی کوششوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے – اس اتحاد کو بنیاد بنا کر پاکستان میں سعودی تکفیری نظام کے نفاز کے لئے  دیوبندی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کو کھلی آزادی دی جائے گی تا کہ وہ پاکستان کو ایک اور شام اور عراق بنا سکیں

13 12

Comments

comments