دیوبندی مفتی نعیم نے کالعدم دہشت گرد تظیم کی حمایت کا اعلان کر دیا

k

کراچی: ١٢ مارچ ٢٠١٥ – کراچی کے سب سے بڑے دیوبندی مدرسہ جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے ساتھ گُٹھ جوڑ کرلیا ہے – خفیہ اطلاعات کے مطابق چند روز قبل مفتی نعیم اور اورنگزیب فاروقی کی ملاقات ہی جس میں جامعہ بنوریہ مدرسہ کے درجنوں طالب علموں نے لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور طالبان میں عملی اور مسلح شمولیت کا فیصلہ کیا –
 
اطلاعات کے مطابق مفتی نعیم کے مدرسے میں بڑی تعداد میں افغان اور پاکستانی پشتون، اُزبک اور چیچن موجود ہیں جنہیں سنی صوفی عقیدے سے ہٹا کر تکفیری دیوبندیت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ سُنی تحریک، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے متعدد ارکان کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کا بھی مفتی نعیم ہی کے مدرسے سے تعلق ہے

 

 

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.