ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے گھر سے حاصل شدہ خفیہ دستاویزات میں شہباز شریف اور القاعدہ میں تعلقات کا انکشاف
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے گھر سے حاصل شدہ خفیہ دستاویزات شایع کردیں، شہباز شریف اور القاعدہ میں تعلقات کا انکشاف
نواز لیگ نے جرنیل حمید گل اور دیوبندی جہادی رہنما فضل الرحمان خلیل کے توسط سے اسامہ بن لادن کو پیش کش کی کہ اگر القاعدہ پنجاب پر حملے نہ کرے تو اس کے عوض لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کو باقی تمام ملک خاص طور پر کوئٹہ ، کراچی اور پشاور میں ہر طرح کی دہشت گردی کی اجازت ہو گی اور پنجاب میں ان کے ٹھکانوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گے