امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا سپاہ صحابہ کی دہشت گردی کے بارے میں گول مول موقف

21

امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے حالیہ دہشت گردی  اور شیعہ نسل کشی کے واقعیات کی مبہم سی مذمت جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ یہ دہشت گردی انسانیت کے خلاف جرم ہے – تقریباً اسی قسم کا رویہ جماعت اسلامی اور باقی تمام دہشت گردوں کے ہمدرد بھی اپناتے ہیں ، وہ دہشت گردی کی تو مذمت کرتے ہیں مگر دہشت گردوں کا نام لینے سے کتراتے ہیں –

جب انھیں کہا جائے کہ نام لے کر مذمت کریں تو کہتے ہیں جس نے بھی دہشت گردی اس نے غلط کیا اور ہم مذمت کرتے ہیں مگر نام پھر بھی نہیں لیتے – پاکستان کے شیعہ سنی دہشت گردوں کے ہمدردوں کے ان ہتھکنڈوں سے اچھی طرح واقف ہیں اور وہ  دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپانے کی کسی بھی کوشش کی شہید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

22 23 24

Comments

comments