بالآخر دیوبندی ملحدین نے اپنی اصلی شناخت کا اعتراف کر لیا
جو لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی ملحد جیسی کوئی چیز وجود نہیں رکھتی، وہ غور سے اس دیوبندی ملحد کی تحریر پڑھیں، ایسے لوگوں کی بڑی تعداد آج کل ٹویٹر اور فیس بک پر سرگرم ہے جو اپنے آپ کو ملحد، سیکولر، مارکسی، یا لبرل کہتے ہیں لیکن دیوبندی تکفیری خوارج کی تکفیری شناخت پر پردہ ڈالتے ہیں اور سنی شیعہ یا سعودی ایران فالس نیوٹرل بیانیے کی آڑ میں سنی بریلوی، صوفی، شیعہ، احمدی، مسیحی اور ہندو کو قتل کرنے والے دیوبندیوں کی شناخت کو چھپاتے ہیں – ایسے گروہ سے ہوشیار رہیں یہ لوگ ملک اسحاق، لدھیانوی، اورنگزیب فاروقی اور فضل الله سے کم خطرناک نہیں