لاہور اور کراچی میں ادبی میلے اور پاکستان میں دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں شیعہ، سنی صوفی، احمدی اور مسیحی کے قتل عام پر پاکستانی ادیبوں کی نازی نما خاموشی

deobandi5

عائشہ جلال، محمد حنیف، کاملا شمسی، دانیال محی الدین، ندیم اسلم، ندیم پراچہ، محسن حامد اور احمد رشید میں کیا مشترک ہے

ان میں سے ایک شخص بھی کھل کر شیعہ نسل کشی اور شیعہ، سنی صوفی، بریلوی، احمدی، مسیحی، ہندو وغیرہ کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کی دیوبندی تکفیری شناخت کی نشاندھی نہیں کرتا ایک بھی نظم اس موضوع پر نہیں لکھی گئی، نہ کوئی افسانہ، نہ کوئی کتاب، نہ ناول، نہ تحقیق یہ نازیوں کا ملک ہے جس میں دیوبندیوں کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر خاموشی کا راج ہے

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2015/02/150216_lahore_festival_fz

Comments

comments