لبرلزم اور سیکولرزم کے نقاب میں چھپے ہوۓ دیوبندی دہشت گردوں اور ان کے حلیفوں کے نام – سید حیدر
ہمارا اعتراض، سنی صوفی، شیعہ، مسیحی اوردیگر مظلوموں کے خلاف تکفیری دیوبندی دہشت گردی، ان کا اعتراض شیعہ عقائد و نظریات۔
٭ ہم سب سیکولر ریاست کے حامی ہیں جہاں مذھبی آزادی ہو گی۔ #منافقت
ہمارا اعتراض: دیوبندی دہشت گردی اور تکفیریت بند کرو
ان کا اعتراض: تم تقلید کیوں کرتے ہو، جلوس کیوں نکالتے ہو، ماتم کیوں کرتے ہو، سب شیعہ ذمہ دار ہو #منافقت
ان کا قصور: وہ دہریے/سیکولر ہو کر بھی تکفیری جراثیم نہ نکال سکے۔ یعنی نام کے سیکولر کام کے تکفیری #منافقت
ہمارا اعتراض: سب تکفیری دیوبندی دہشت گردی کے اڈے اور مدارس ختم کرو
ان کا جواب: تمہاری حزب اللہ شام میں داعش سے لڑ کیوں رہی ہے؟ #منافقت
اعتراض: لشکرِ جھنگوی،جنداللہ، سپاہ صحابہ، طالبان کی دیوبندی فکر کی مذمت کرو۔
جواب: کوئی دودھ کا دُھلا نہیں حالانکہ دہشت گرد سب ایک ہی فکر کے پروردہ
اعتراض: کیا نسل کشی کا شکار مظلوم سنی بریلوی، صوفی اور شیعہ کو اپنے دفاع کا حق نہیں خاص طور پر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف؟
جواب: شیعہ اور سنی صوفی حضرات نے سپاہ صحابہ کے معدودے چند کارکنوں کا خون ناحق کردیا
ہر خود کش دھماکے کے بعد ایک ہی راگ الاپا جاتا ہے۔۔ ایران سعودی جنگ۔۔۔۔ ایران سعودی جنگ چلتی تو ملک کی حالت شام سےبدتر ہو جاتی۔ #منافقت
یہ سب سرکاری مسلمان و غیر سرکاری دہریے سیکولریے کہتے ہیں انسانیت کی بات کرو جبکہ ان جیسے انسانوں کی نیت دیکھی جانی چاہیے۔ #منافقت
ان سرکاری مسلمانوں وتکفیری دہریوں کےپیٹ میں تکلیف اس لیےکہ دہشت گردوں کےخلاف ہزاروں لاشیں دے کر بھی شیعوں نےجوابی خود کش دھماکےکیوں نہ کیے؟
بددیانتی اورکمینہ صفتگی کا عالم یہ ہےکہ ہم دہشت گردوں پر تنقید کریں تو یہ پلٹ کرعقائد و نظریہ پردشنام طرازی کریں۔ پھرکہیں سیکولرریاست
ہمارا اعتراض: جس مدرسے میں دہشت گردی کی تربیت دی جاتی ہے اسے بلا تفریق ختم کرو۔
ردِ عمل: یہ ممکن نہیں کیونکہ کوئی دودھ کا دُھلا نہیں۔
ہمارا اعتراض: تکفیریوں کی وکالت اور انھیں اہلِ سنت سے مت جوڑو
ان کا جواب: ہم سب سنی صوفی اور شیعہ کو قتل کریں گے پھر بھی اہلِ سنت کہلائے جاویں گے
تکفیری اعتراض:سارا قصور خمینی صاحب کا ہے
پوچھا کیوں؟ کیا اس نے کوئی کفر کا فتوٰی یا خود کش بمبار پاکستان بھیجے؟
جواب: ندارد، الزام: ایرانی
کل ایک پاکستانی دیوبندی لبرل عامر خان نے تُکے مارے کہ ایران نے حزب الله کی طرز پر عارف حسینی کو پاکستان میں لانچ کیا جس کا جواب با تصویر دیا، تب سے نیا اعتراض ڈھونڈ رہا ہے۔ #منافقت
مجھے کل ہی ایک پاکستانی دیوبندی نام نہاد لبرل کی زبانی معلوم ہوا حزب اللہ ایک تکفیری دہشت گرد گروہ ہے جو مساجد میں خود کش دھماکے کرتا ہے، عیسائیوں کو آگ میں جلاتا ہے، سنی مسلمانوں کے خلاف تکفیری فتوے دیتا ہے۔
تکفیری دیوبندیوں کے دودھ شریک بھائی ایڑی چوٹی کا زور لگا کر تکفیری دہشت گردی کو فرقہ واریت کے رنگ میں ڈھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ حزب اللہ کا ایرانی فنڈڈ مولوی ہے جس نے آج لاہور میں دھماکہ کیا. ذمہ داری پتا نہیں کیوں احسان اللہ احسان نے لے لی.
وہ جو کہتے تھے شیعہ بچوں کو ذبح کر کے ان کے خون سے پلاؤ بنا کر کھلاتے ہیں۔۔۔ آج خود بچوں کو ذبح بھی کر رہے ہیں خون میں نہلا بھی رہے ہیں۔
یہ سارے دہریےاوردودھ کےدُھلےسارا دن بیٹھ کر سیکولر ریاست میں مذہبی آزادی کا گیت سنائیں۔
پھر شام ہوتے ہی شیعہ عقائد پر تنقیدیں شروع #منافقت
اگردونوں طرف ذمہ دارہیں توکتنےتکفیری فتوے نجف وقم سےدیوبندیوں کےخلاف آئے؟
جب کہ دارلافتاءدیوبند شیعہ کافرکےفتووں سےبھرا پڑا ہے #منافقت
اگر دونوں طرف ذمہ دار ہیں تو آج تک شیعہ مساجد و امام بارگاہوں پر حملوں، دھماکوں کے جواب میں کتنے دیوبند مدارس پر حملے ہوئے؟
یہ تکفیری جاسوس کبھی سرفراز نعیمی یا عباس قادری کے لیے نہیں بولیں گے کیونکہ ہر وہ شخص جو تکفیری دیوبندیوں کے خلاف ہے یہ اس کے دشمن ہیں۔
Exposed: Social media network of pro-Deobandi pseudo-atheists and pseudo-liberals https://lubp.net/archives/331681