تکفیری وہابی دیوبندی فسطائیت کا زوال شروع ہو چکا ہے – عامر حسینی

387543_img650x420_img650x420_crop

مڈل ایسٹ میں امریکہ ، یورپ اور اس کے اتحادی وھابی عرب حکومتوں نے ملکر پورے خطے کو وھابی ازم کا پیرو بنانے اور اس خطے میں عراق ، شام ، لبننان وغیرہ میں اپنی مکمل اجارہ داری کا جو کھیل شروع کیا تھا م اس کے بطن سے سلفی وھابی دیوبندی تکفیری فتنے نے جنم لیا جس کی آگ نے خود سعودیہ عرب سمیت ان سب ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لیا اقر سوائے انارکی ، قتل و غارت گری اور بربریت کے کچھ ھاتھ آتا دکھائی نہیں دیا ، مڈل ایسٹ سے صوفی سنی ، شیعہ ، یزیدی ، عیسائی ، دیروزی عیسائی ، کرد ، سیکولر ، لبرل فورسزکو ختم کرنا اور وھابیت سے ہٹ کر نظریات رکھنے والوں کو نیست و نابود کرنے کا منصوبہ بری طرح سے ناکام ہوا ہے اور اس ناکامی کے بطن سے جو خطرات پیدا ہوئے اس نے اب ایک طرف تو سعودیہ عرب سمیت عرب تعاون کونسل کو ، دوسری طرف ایران کو اور تیسری طرف امریکہ و یورپ کو مجبور کیا ہے کہ وہ مڈل ایسٹ مین امن کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائیں اس کا ایک ثبوت تو یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ لبننان میں فیوچر الائینس اور حزب اللہ و اس کے اتحادیوں کے درمیان بامقصد مذاکرات شروع ہوئے ہیں اور ایجنڈا لبننان کے اندر شیعہ ، سنی ، دیروزی عیسائی وغیرہ کے درمیان جو تناو موجود ہے اور اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش تکفیری جو کررہے ہیں اور جیسے جبھہ النصرہ ، داعش لببنان کی سرحدوں پر دستک دے رہے ہیں ان کا سدباب کرنا ہے

یہ اشارے ظاہر کررہے ہیں کہ خطے میں تباہی و بربادی کا جو سفر وھابی تکفیری فسطائیت سے شروع ہوا تھا اب اس کے اختتمام کے دن قریب آرہے ہیں لیکن سوال یہ جنم لیتا ہے کہ کیا پاکستان کے اندر بھی اس حوالے سے کوئی غور فکر کیا جانا مقصود ہے کیا سعودی عرب اپنے نیاز مندوں کو پاکستان کے اندر تکفیری فسطائیوں کی حمائت سے ھاتھ کھینچنے کے لئے کہے گا ، کیا وہ آمادہ جنگ وفاق المدارس دیوبندی سے کہے گا کہ وہ تکفیری خوارج سے سرپرستی کا ھاتھ اٹھالیں اور وہ تکفیری دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان / اہلسنت والجماعت دیوبندی کی قیادت کو چھوڑے گا اور پاکستان کو جہنم بنانے والوں کی امداد کے راستے روکے گا ؟

پاکستان میں مسلم لیگ نواز ، پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی ، جے یو آئی ف،س، نظریاتی ، جمعیت اہلحدیث اصل میں پاکستانی فیوچر پارٹیاں ہیں جن کی چابی سعودی عرب کے پاس ہیں اور اس طرح کی فیوچر پارٹیوں کو مدد بہم پہنچانے والے عدالتی ، صحافتی ، عسکری اسٹبلشمنٹ میں موجود طاقتور سعودی لابی بھی موجود ہے اگر سعودی عرب مڈل ایسٹ میں اپنی فیوچر پارٹیوں کو امن کا سگنل دے سکتا ہے تو وہ پاکستانی فیوچر پارٹیوں کو بھی ایسا سگنل دے سکتا ہے اور اس سے پاکستان میں مذھبی فسطائیت کے خلاف جنگ کو جیتنا آسان ہوجائے گا اور جو یہاں مذھبی فرقہ وارانہ خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں وہ بھی ناکام ہوسکتی ہے

http://www.dailystar.com.lb/News/Lebanon-News/2015/Feb-04/286344-future-hezbollah-take-steps-to-defuse-sectarian-tensions.ashx

Comments

comments