Home » Original Articles • Urdu Articles » دھوکے بازوں سے ہوشیار: عشق رسول کے نام پر سپاہ صحابہ کا پیج، لیکن بریلویوں سے نفرت نہ چھپا سکے
دھوکے بازوں سے ہوشیار: عشق رسول کے نام پر سپاہ صحابہ کا پیج، لیکن بریلویوں سے نفرت نہ چھپا سکے
posted by Shahram Ali | January 28, 2015 | In Original Articles, Urdu Articlesمعصوم سنی بریلوی اور صوفی عوام کا کسی بھی طرح کے تکفیری، دیوبندی، خارجی اور وہابی ایجنڈے سے کوئی تعلق نہیں ہے ، دعوت اسلامی کے امیر حضرت الیاس عطار قادری کے فرمودات کے مطابق سلمان تاثیر کا قتل ایک سنگین جرم اور دعوت اسلامی اور سنی بریلوی کو بدنام کرنے کی ایک سازش ہے جس کے اصلی تانے بانے انہی تکفیری خوارج سے ملتے ہیں جو مذھب کے نام پر درباروں، مزاروں اور مسجد پر بم حملے کرتے ہیں اور راولپنڈی سے پیرس تک تشدد کا بازار گرم کرتے ہیں
آج کل کئی دیوبندی تکفیری، بریلویت اور صوفیت کا نقاب اوڑھ کر معصوم سنی بریلوی اور صوفی عوام کو جہاد یا عشق رسول کے نام پر تکفیری بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ایسا ہی ایک گروہ لاہور میں بھی پکڑا گیا ہے جو سنی تحریک کی آڑ میں سپاہ صحابہ کے لئے کام کر رہا تھا
ایک اور مثال ان تصویروں میں ملاحظہ کریں
Comments
Tags: Malik Mumtaz Deobandi Qadri, Salmaan Taseer, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Sunni Sufi & Barelvi, Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism