نواز لیگ اور لشکر جھنگوی کا معاہدہ
نواز شریف اور شہباز شریف راولپنڈی امام بارگاہ حملے میں شہید ہونے والے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اہل خانہ کے پاس تو نہیں جا سکتے لیکن تکفیری دیوبندی دہشت گردوں سے چھپ چھپ کر ملاقاتیں کرنے اور معاہدے کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے
ایک طرف جہاں شہدا کے ورثا اپنے شہیدوں کے غم میں ڈوبے ہیں دوسری طرف نواز لیگ طالبان اور تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے لئے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے وظیفے مقرر کر رہے ہیں – –