کیا یہ محض اتفاق ہے؟
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے علما تکفیری خارجی دہشت گردوں کے خلاف ملٹری کورٹس کی مخلافت کر رہے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ دہشتگرد صرف ایک فرقے کے مدارس سے نکلتے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے علما ہی بار بار سعودی عرب اور دیگر خلیجی عرب ممالک کے چکر لگاتے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے علماء ہی ریال درھم دینار کے بیگ بھر بھر کے لاتے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے علماء ہی طالبان کے حملوں کی ذمہ داری لینے کے باوجود ان حملوں کا الزام کبھی سی آئی اے ، کبھی موساد اور کبھی را پر لگاتے ہیں لیکن دہشت گردوں کی مقامی تنظیمی اور مسلکی شناخت چھپانے کی کوشش کرتے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے علماء ہی طالبان اور خوارج کا سن کر اگر مگر چونکہ چنانچہ جیسے الفاظ استعمال کرطالبان اور سپاہ صحابہ کو بچاںے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے لوگ عوامی جلسوں میں دوسرے مسلمانوں کے خلاف کافر کافر کے نعرے لگاتے ہیں
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے انتہا پسند سکولوں، بازاروں، پولیس، فوج، مزاروں، مساجد، امامبارگاہوں اور کلیساؤں پر خود کش حملوں میں ملوث ہیں
اور کیا یہ بھی محض اتفاق ہے کہ صرف ایک فرقے کے علماء ہی نے پاکستان بننے کی شدید مخالفت کی تھی اوران کے لیڈرز نے کہا کہ خدا کا شکر ہے پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہ تھے