دیوبندی تکفیری دہشت گردی کوعام سنی اور صوفی مسلمانوں کے سر منڈنے کی مذموم کوشش- ازعبدل نیشاپوری
کچھ عرصہ سے دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے حامی ملا اور میڈیا اور سوشل میڈیا میں ان کے جعلی لبرل اور جعلی سرخے معاونین دیوبندیوں کے جرائم کو پر امن سنی، بریلوی اور صوفی عوام کے سر منڈنے کی کوشش کر رہے ہیں مقصد یہ ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ سنی صوفی اور بریلوی بھی اتنے ہی زیادہ دہشت گرد ہیں جتنا کہ دیوبندی تکفیری – کچھ حضرات یہی فالس نیوٹرلٹی یا غلط مساوات سنی صوفی اور شیعہ پر لاگو کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ عالمی اور پاکستانی دہشت گردی میں سنی صوفی اور شیعہ بھی دیوبندی اور وہابی کی طرح متشدد ہیں، کچھ جعلی لبرلز نے تو پیرس میں چارلی ہیبڈو قتل عام کو بھی خمینی کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش کی اور اس سانحے میںداعش سے وابستہ ومتاثرہ دیوبندی وہابی افراد کی شمولیت اور شام اور لیبیا میں انہی گروہوں کے مغربی سرپرستوں پر پردہ ڈالنے کی بھی کوشش کی
یہ سب حربے اس مقصد کے لئے ہیں کہ پاکستانی قوم اور بین القوامی رائے عامہ وہابی سلفی اور دیوبندی دہشت گردی کے خلاف منظم نہ ہوسکے
اب تازہ ترین حربہ ملاحظہ فرمائیں – نواز شریف حکومت کی جاری کردہ کالعدم تنظیموں کی فہرست کے مطابق سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کے سربراہ کا نام احمد رضا خان بریلوی ہے – اسے کہتے ہیں تاریخ اور حقائق کو مسخ کرنا – کچھ عرصے بعد دیوبندیوں کے وفادار جعلی لبرلز اور جعلی سرخے، سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز حسین دیوبندی کی طرح سپاہ صحابہ کو بھی سنی بریلویوں اور صوفیوں کے کھاتے میں ڈال دیں گے – غور کریں تاثیر کے خون کو بیچنے والے یہ بد دیانت لوگ غلطی سے بھی اپنے باپ عباد ڈوگر دیوبندی (نواز لیگ کے امید وار رکن قومی اسمبلی) کا نام نہیں لیتے جس نے تاثیر کو قتل کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا تھا جس کی لالچ نے ممتاز حسین دیوبندی کو اندھا کر دیا
ابھی چند روز قبل ایک اور صاحب، جن کی لشکر طیبہ پر تحقیقی کتاب شائع ہوئی ہے، نے دعوی کر دیا کہ تاثیر شہید کے بیٹے کو اغوا کرنے والے اور اس پر تشدد کرنے والے سنی صوفی بریلوی ہیں
ایک اور لبرل خاتون نے اخبار میں ایک مضمون لکھا جس میں دعوی کیا کہ کچھ شیعہ مولویوں نے سلمان تاثیر کے قتل کو جائز قرار دیا تھا – اسی مضمون میں ان صاحبہ نے وفاقی وزیر شہباز بھٹی کو قتل کروانے والے دیوبندی مولوی کو اقلیتی حقوق کا چیمپئن قرار دے دیا
ایک اور صاحب نے چائے خانے کے کھوکھے پر ایک بلاگ لکھا جس میں ایک احراری دیوبندی کو شیعہ ثابت کرنے کی کوشش کی
دریں اثنا، سپاہ صحابہ کے لیڈر احمد رضا خان بریلوی پر سر دھنیں، اور غور فرمائیں کیسے ایک منظم طریقے سے دیوبندی دہشت گردی کو سنی بریلوی کے سر منڈا جا رہا ہے
خدا کی لعنت ہو دیوبندی تکفیری دہشت گردوں اور ان کے لبرل اور مارکسسٹ طرفداروں پر
Dirty propaganad against Sunni Sufis and Barelvis by Deobandi apologists and fake liberals. Shame on Laltain and its authors who never mention Deobandi idenitty of ASWJ-TTP-LeJ-Ahrar but single out Sunni Barelvis in their hate speech
“سلمان تاثیر کے قاتل اور ان کی برسی پر حملہ کرنے والوں کی فرقہ وارانہ وابستگی ہمارے ملک کے سب سے بڑے مکتبہ فکر بریلویت سے ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف اس مسلک کو ماننے والے طالبان کی درندگی کا شکار ہیں اور دوسری طرف ان میں سے کچھ دلیل کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے طالبان کے طریقہ کار کی تقلید کو ترجیح دیتے ہیں۔
نبی پاک سے عقیدت کا دم بھرنے والی پاکستان کی بریلوی اکثریت کو سوچنا ہو گا کہ کیا عدیل، فرقان، افتخار اور وزیر جیسے لوگ ان کی نمائیندگی کر سکتے ہیں؟ کیا تشدد اور دہشت کا راستہ رحمت العالمین سے محبت کے اظہار کا طریقہ ہو سکتا ہے؟”
http://www.laaltain.com/%D9%85%D9%88%D9%85-%D8%A8%D8%AA%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%AC%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92/