– پھانسی کی سولی دیکھ کر تکفیری دیوبندیوں میں پھوٹ پڑ گئی
ابھی تک تو خیر کسی کو زبانی کلامی مذمت تک بھی گوارا نہیں ہوئی لیکن پھر بھی ہم اتمام حجت کیلئے آپ کے منتظر ہیں کہ اپنے مقاصد کیلئے ایجنسیوں کے حکم پر بھی اہلسنت والجماعت مکتبہ دیوبند کو استعمال کرنے والے ٹھیکیدار، غریب طلباء کے صدقے چلنے والے شاہ خرچ ‘’نفاق المدارس “ کے شہنشاہِ معظم حنیف جالندھری، آئی ایس آئی کا تنخواہ دار ملازم کرہ ارض پر بوجھ طاہر اشرفی، اور جنابِ ‘’ آبروئے دیوبند ‘’ مولانا فضل الرحمن، یادگارِ اسلاف، استاد المجاھدین مولانا سمیع الحق۔
‘’قائدِاہلسنت علامہ احمدلدھیانوی، پشاور کے ‘’معصوموں ‘’ پر تڑپ اٹھنے والے مفتی اعظم رفیع عثمانی، شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی، اور ‘’سرچشمۂ فیضِ اسلاف ‘’ مفتی محمد نعیم مدظلہم العالی کب لال مسجد پر ظلم اشتراکیت ڈھانے والے زندیقوں، ہزاروں طلباءو طالبات کے قاتلین کو ‘’ظالمان ‘’ کا لقبِ انور کب عنایت کرتے ہیں؟؟؟ہمیں انتظار رہے گا۔!! ہمیں انتظار رہے گا۔۔۔!!!
تکفیری دیوبندی سپاہ صحابہ کا اورنگزیب فاروقی ملک اسحاق گروپ اپنے ہی دوسرے دیوبندی علما اور دہشت گردوں کو کم تکفیری ہونے کا طعنہ دے رہا ہے
عوام کا فیصلہ: تم سب تکفیری دیوبندی خوارج، دہشت گردہو، تم سب کا ٹھکانہ پھانسی کا پھندہ اور جہنم ہے