سوشلزم فار پاکستان کی آڑ میں دیوبند زم فار پاکستان
یہ سپاہ صحابہ یا طالبان کے تکفیری دیوبندیوں کا نہیں، دیوبندی سوشلسٹوں کا فیس بک پیج ہے جو ‘مسلمانوں کے قتل میں ملوث پاک فوج’ کے خلاف عام لوگوں کے جذبات بھڑکا رہا ہے، سزا یافتہ دہشت گرد عافیہ صدیقی کے لئے ہمدردیاں سمیٹ رہا ہے ، شکریہ فرازقریشی، فہد رضوان، احمد خان، دیوبندی مارکسسٹ اتحاد زندہ باد
سبحان الله، پاکستانی سوشلسٹ پیج، جو در اصل تکفیری دیوبندیوں کا ہی ایک روپ ہے، حسین احمد مدنی اور محمود الحسن دیوبندی جیسے تکفیری ملاؤں جنہوں نے کھلم کھلا شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تکفیری فتوے جاری کر کے سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی بنیاد رکھی، کی تعریف کر رہا ہے
یہ دیکھیے پاکستانی دیوبندی سوشلسٹ پیج، جو طارق علی، عاصمہ جہانگیر، نجم سیٹھی اور لعل خان جیسوں کی توصیف میں مصروف رہتا ہے، پاکستان میں دہشت گرد دیوبندی تکفیری خوارج کے خلاف سخت قوانین کی مخالفت کر رہا ہے