سندھ حکومت کی شیعہ دشمنی: 9 محرم کے جلوس کی بے حرمتی کرنے والے جے یو آئی کے 25 کارکنان کی ضمانت منظور

 

ninefivenine32709_L

شیعت نیوز سندھ ہائی کورٹ حیدر آباد سرکٹ بینچ نے تلہار میں 9 محرم الحرام کے جلوس پر پھتراو اور بے حرمتی کرنے کے واقعہ میں نامزد جمعیت علما اسلام ضلع بدین کے امہر سیکرٹری سمیت 25 کارکنان کی 50۔50 ہزار روپے کی عبوری برائے قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرکے سماعت 9 دسمبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے

واضح رہے کہ قبل ازیں مقدمہ میں نامزد افارد کی جانب سے انسدا دہشتگردی کی خصوص عدالت میں عبوری ضمانتوں کی درخواست دائر کی گئی تھیں جنہیںعدالت نے مسترد کردیا تھا

تلہار کے پیر لاشاری میں 9 مرم کے جلوس پر تکفیری دیوبندی جے یو آئی کے دہشتگردوں نے پتھراو اور فائرنگ کی تھی جس میں متعدد جبکہ عزادار زخمی ہوگے تھے جبکہ تکفیری ٹولہ کی یماپر پولیس نے جلوس عزا میں شریک عزاداروں کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کی تھی

Source:

http://www.urdu.shiitenews.org/index.php/component/k2/item/32709-ninefivenine

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.