ملتان میں کالج کے طالبعلم معین معاویہ نے ادھار چائےنہ دینے پر ہوٹل کے مالک کو آگ لگا دی
بی بی سی اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملتان میں کالج کے طالبعلم معین معاویہ نے ادھار چائےنہ دینے پر ہوٹل کے مالک کو آگ لگا دی
نام سے مسلک کا پتہ چل رہا ہے – اس نام کی بڑی کرامات ہیں – پاکستان سے عراق اور شام تک اکثر دیوبندی و وہابی دہشت گرد اور جرائم پیشہ کے نام میں معاویہ کیوں ہوتا ہے؟
صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ طالبان، سپاہ صحابہ، ختم نبوت اور دیگر تکفیری خارجی تنظیموں کا پھیلایا ہوا زہر اب رفتہ رفتہ پورے پاکستانی معاشرے میں سرایت کر رہا ہے
مسیحیوں کو بھٹی میں جلا دیا جاتا ہے، شیعہ مسلمانوں کو جیلوں میں ذبح کر دیا جاتا ہے، احمیوں کی قبروں کو اکھاڑ دیا جاتا ہے، سنی صوفی اور بریلوی پیروں اور درگاہوں کو جلا دیا جاتا ہے – اس تمام تکفیر اور تخریب کی جڑیں اس مسلک تک جاتی ہیں جس کا نام سبھی جانتے ہیں لیکن خاموش رہتے ہیں
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/11/141115_multan_tea_stall_ablazed_mb