دہشت گردی کے خاتمے کے لئے روز عاشور کی خاص دعا
اے رب جہاں، پنجتن پاک کا صدقه، ہمیں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
ہمیں امام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ آزادی اور انسانیت کی حمایت اور تحفظ کرنے والا بنا، خواہ ہمارے ساتھ لوگوں کی تعداد بہت قلیل ہی کیوں نہ ہو
ہمارے شیعہ، سنی، احمدی، مسیحی، ہندو، یہودی، سوشلسٹ، ملحد اور دیگر تمام بھائیوں اور بہنوں کو دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گردوں اور دوسری ہر طرح کی بلاؤں سے محفوظ رکھ
پاکستان، عراق، سعودی عرب، نائجیریا اور مغربی ممالک میں داعش، القاعدہ، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، احرار، طالبان، النصرہ،بوکو حرام، الشباب کے دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گرد چن چن کر سنی، شیعہ، مسیحی اور دیگر بے گناہ لوگوں کو شہید کر رہے ہیں، یا رب ان دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گردوں کو نابود کر اور جو کوفی ان دہشت گردوں کی دیوبندی اور وہابی شناخت کو چھپاتے ہیں ان کا انجام شمر اور ابن زیاد کے ساتھ کر
یا رب، جو ممالک اور ادارے ان دیوبندی اور وہابی دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ان کو نیست و نابود کر
یا رب، تمام سنی اور شیعہ مسلمانوں کو توفیق دے کہ حسینی سیرت کے مطابق کھل کر دیوبندی و سلفی وہابی دہشت گردوں کی مذمت کریں اور سنی اور شیعہ وحدت سے ان تکفیری دہشت گردوں اور کوفی غداروں کی خاموشی اوربہانے بازی کو شکست دیں
یا رب، جو خواتین و حضرات فقط تیری خوشنودی اور انسانیت کی فلاح کے لئے، بے گناہ سنی، شیعہ، مسیحی اور دیگر مذاہب اور فرقوں کے ماننے والوں کو قتل کرنے والے دیوبندی اور وہابی دہشت گردوں کی واضح اور غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، ان پراپنی رحمت فرما
from Facebook
Abdul Nishapuri said:
Would you like to see the faces of those Kufis whose hearts were with Imam Hussain (a.s.) but swords were with Yazid ibn Muawiya (l.a.)?
Look at those who chase shifting shadows eg ISIS, Nusra, Boko Haram, Al Qaeda, Taliban, Ahrar, LeJ, ASWJ, Shabab etc – but cat takes their tongue away when it comes to clear identification of common Deobandi and Wahhabi Salafi identity of these terror outfits.
These are the people whose ideological ancestors slaughtered Imam Hussain and other members of Prophet Muhammad’s family.
In your prayers on Ashura, don’t forget to mention them in your curses on Yazid and his followers.
facebook:
Anwar Rizvi wrote:
Ya Hussain, Ya Aba Abdillah, May my father and mother be sacrificed for you. Surely my sorrow for you is great and I pray to Allah who has honoured your status and has also honoured me through you that He grant me the opportunity to seek your revenge with the victorious Imam from the family of Muhammad.
بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي، لَقَدْ عَظُمَ مُصَابِي بِكَ، فَأَسْأَلُ اللّٰهَ الَّذِي أَكْرَمَ مَقَامَكَ، وَأَكْرَمَنِي بِكَ، أَنْ يَرْزُقَنِي طَلَبَ ثَارِكَ مَعَ إِمَامٍ مَنْصُورٍ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ.
Ya Allah! Make me worthy of respect with You through Husayn, peace be upon him, both in the transient world and also the next life.
أَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي عِنْدَكَ وَجِيهاً بِالْـحُسَيْنِ ˛ عَلَيهِ السَّلاَمُ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ،
Ya Aba ‘Abdillah! Surely I seek closeness to Allah and to His Messenger and to the Commander of the Faithful and to Fatimah and to Hasan and to you through love of you and through distancing myself from those who laid the foundations and those who built upon and carried out oppression and cruelty upon you all and upon your followers.
يَا أَبَا عَبْدِ اللّٰهِ، إِنِّي أَتَقَرَّبُ إِلىٰ اللّٰهِ، وَإِلىٰ رَسُولِهِ، وَإِلىٰ أَمِيرِ الْـمُؤْمِنِينَ، وَإِلىٰ فَاطِمَةَ، وَإِلىٰ الْـحَسَنِ، وَإِلَيْكَ بِـمُوَالاَتِكَ، وَبِالْبَرَاءَةِ مِـمَّـنْ قَاتَلَكَ، وَالْـجَوْرِ عَلَيْكُمْ وَأَبْرَأُ إِلىٰ اللّٰهِ وَإِلىٰ رَسُولِهِ مِـمَّنْ أَسَّسَ أَسَاسَ ذٰلِكَ وَ بَنىٰ عَلَيْهِ بُنْيَانَهُ، وَجَرىٰ فِي ظُلْمِهِ وَجَوْرِهِ عَلَيْكُمْ وَعَلىٰ أَشْيَاعِكُمْ،
I disassociate myself from them through Allah and through all of you and I seek nearness to Allah and then to you through love for you and your friends and disassociation with your enemies and from those who want to fight against you and disassociation from their adherents and followers.بَرِئْتُ إِلىٰ اللّٰهِ وَإِلَيْكُمْ مِنْهُمْ، وَأَتَقَرَّبُ إِلىٰ اللّٰهِ ثُمَّ إِلَيْكُمْ بِـمُوَالاَتِكُمْ وَمُوَالاَةِ وَلِيِّكُمْ، وَبِالْبَرَاءَةِ مِنْ أَعْدَائِكُمْ، وَالنَّاصِبِينَ لَكُمُ الْـحَرْبَ، وَبِالْبَرَاءَةِ مِنْ أَشْيَاعِهِمْ وَأَتْبَاعِهِمْ،
A prayer on the day of Ashura to elminate terrorism – by Abdul Nishapuri.
——
Ahmed Khan said:
حُسین ابنِ علی غالباً وہ واحد مذہبی شخصیت ہیں جنہوں نے مُلحدوں کو جہنم کی آگ سے نہیں ڈرایا بلکہ ایک منفرد پیغام دیا-
“If you don’t believe in any religion and don’t fear the Resurrection Day, at least be free in this world.”
(Bihar al- Anwar, Vol. 45, P. 51)
اُنہوں نے کہا اگر مذہب اور روزِ محشر کو نہیں بھی مانتے تو اِسی دُنیا میں آزادی حاصل کر لو- یعنیٰ ظلم و نا انصافی کے خلاف لڑو تاکہ اِس دُنیا کو بہتر کر سکو اور آزاد ہو سکو-
کوفے کے بارے ميں شناسائي ايک اہم مسئلہ ہے ۔ ہمارے خيال ميں کوفہ کا مطالعہ اور تاريخ کے مختلف ادوار ميں اہلِ کوفہ کي نفسیات کا جائزہ انتہائي دلچسپ بحث ہوگي۔جو لوگ اس کام کي لياقت رکھتے ہيں ‘ ماہرين ‘ معاشرہ شناس اورنفسيات داں ‘اُنہيں چاہئے کہ وہ بيٹھيں اورکوفہ کے بارے ميں گفتگو کريں ‘ سوچ بچار کريں ‘ بحث کريں اور ديکھيں کہ يہ کيسا عجيب مقام ہے جہاںايک موقع پرانتہائي حيرت انگيز عظيم انساني کمالات کا مظاہرہ ہوتا ہے اوردوسرے موقع پر اس قدر بے ضميري ‘کمينگي ‘ سستي ‘ کا ہلي اور ذلت کا ۔ايسا کيوں ہے ؟ — خامنہ ای