رائیونڈ کے قریب تکفیری خارجی دہشتگرد گروہ داعش کا مرکز بنانے کی تیاریاں

10612771_10203416595355380_7616342311899296027_n

رائیونڈ کے قریب تکفیری خارجی دہشتگرد گروہ داعش کا مرکز بنانے کی تیاریاں – انجمن سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، جیش محمد کے دہشتگردوں کی بھرتی جاری۔ پنجاب حکومت خاموشی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔

رائیونڈ ویسے تو ” امن پسند دیوبندی ” یا ” تبلیغی جماعت ” کے دیوبندیوں کی وجہ سے مشہور ہے – ان تبلیغی دیوبندیوں کو عرف عام میں ” نا پھٹنے والے دیوبندی ” بھی کہا جاتا ہے – اب دا عش پاکستان کے حوالے سے پھر سے خبروں میں آنا رائیونڈ کے تبلیغی دیوبندیوں اور وزیر اعظم نواز شریف جو کہ پاکستان میں تکفیری دیوبندیوں کا سرپرست  اعلی بھی ہے ان کے لئے یقیناً ایک اچھی خبر نہیں ہو سکتی – کچھ عرصہ پہلے بھی رائیونڈ سے تکفیری دیوبندی دہشت گرد گروہوں کو گرفتار کیا گیا تھا جن کا مقصد نواز شریف اور شریف خاندان میں سے کسی کو اغوا کرنا تھا –

ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سینکڑوں کی تعداد میں سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندی دہشت گرد دا عش پاکستان میں شامل ہونے کے لئے پر تول رہے ہیں اور اس سلسلے میں جامہ بنوریہ کراچی ، لال مسجد اسلام آباد ، مسجد صدق اکبر ناگن چورنگی کراچی اور لاہور کے کیی مدرسے اور مساجد شامل ہیں جن کا انتظام و انصرام سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے ملا لدھیانوی کے ہاتھ میں ہے

پاکستان سے پہلے ہزاروں کی تعداد میں تکفیری دیوبندی شام اور عراق جا کر بے گناہ شیعہ سنی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کے خون سے بھی اپنے ہاتھ رنگین کر چکے ہیں – اب دا عش کا یوں کھلے عام پاکستان میں سامنے آنا اور اپنے مراکز قائم کرنا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ پاکستانی دیوبندی اس وقت ریاست پاکستان کے دشمنی کا اعلان کر چکے ہیں اور اب ریاست پاکستان پر قبضہ کرنا کے  اپنے فیصلہ کن منصوبے پر عمل شروع کر چکے ہیں

Comments

comments