داعش کے قبحہ خانے اور فحاشی کے اڈے، مظلوم عراقی خواتین کی سسکیاں – از خرم زکی
غور سے دیکھ لیں ان برقعہ پوش خواتین کو، یہ داعش کی وحشیائیں ہیں (دوسرا مناسب لفظ استعمال نہیں کیا جا سکتا) اور یہ لعنتی خلیفہ ابو بکر البغدادی کے لیۓ عراق اور شام میں کوٹھے چلاتی ہیں (کوٹھے کا متبادل استعمال کرنا مناسب نہیں لگا) یہ جو دنیا بھر سے برقعہ پوش رن****، کسبیاں اور وحشیائیں عراق “جہاد” کے لیۓ جا رہی ہیں،
برطانیہ سے، پاکستان سے، یہ برقعہ پوش عورتیں وہاں جا کر داعش کے تکفیری خارجی دہشتگردوں سے زنا کروا بھی رہی ہیں اور وہ مظلوم عراقی عورتیں جو داعش کے قبضے میں ہیں ان سے کوٹھے اور قبحہ خانے بھی چلا رہی ہیں، اور یہ سب کچھ یہ برقعہ پوش خواتین اور ان کا لعنتی خلیفہ ابو بکر البغدادی دین اسلام اور جہاد کے نام پر کر رہے ہیں. یہ کوٹھے لعنتی ابو بکر البغدادی کے “جہادی” دہشتگرد چلا رہے ہیں
جن کی خدمت اور مدد یہ برقعہ پوش خواتین کر رہی ہیں. پہلے تو یہ بے غیرت عورتیں وہاں جہاد النکاح کے نام پر خود اپنا جسم ان لعنتی تکفیریوں کو بیچتی تھیں مگر اب نوبت یہ آ گئی ہے ان مظلوم عراقی عورتوں کے کوٹھے بنا لیۓ گئے ہیں جو جنگ کے درمیان ان دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئی ہیں اور ان کا سب سے بڑا دلال ابو بکر لعنتی الخارجی البغدادی اپنی نگرانی میں ان برقعہ پوش “جہادی” عورتوں (جن کو الخانسہ بریگیڈ بھی کہا جاتا ہے ) سے یہ قبحہ خانے چلوا رہا ہے – سعودی روزنامہ العربیہ کی رپورٹ
مجھے امید ہے کہ انجمن سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، ٹریک طالبان کے تکفیری خوارج اور ان کے حامی و ہمدرد اپنی بہن بیٹیوں کو داعش کے “مجاہدین” اور ان کے دلال ابو بکر البغدادی کی خدمت کے لیۓ ضرور شام اور عراق روانہ کریں گے
any evidence???????
زیادہ تر اسلامی خلافتیں اسی طرح انسانوں کے سر قلم کرکے قائم ہوئیں اور پھر خود بھی تہ تیغ آ گئیں
اصل اسلام کا ان سے بس اتنا تعلّق ہے کے انہونے اسلام کا صرف جھنڈا ہی استعمال کیا ہے
بہر حال قدم جمانے کے لیے عبادتیں تو کی جاتی رہیں ہیں اور اس کے لیے بھی لوگ ہوتے ہیں
جو کہ نماز روزے کی دوکانیں سجا کے رکھتے ہیں. اس طرح کے لوگ وہ ہیں جن کے بزرگ بیچارے
جنگیں ہار کے اسلام میں زبردستی داخل کے گۓ تھے جیسے آج کل عراق اور شام میں عیسائی لوگ
زبردستی اسلام میں غول در غول بھرتی کے جارہے ہیں. داعیش یہ کام خوب کر رہی ہے
وہی تلوار والا خونی اسلام پھل پھول رہا ہے. ہارے ہوے لوگ عبادتوں کے لیے بھرتی ہو رہے ہیں
اصل اسلام کا دور دور اس سے کوئی واسطہ نہیں. یہ تو بلکل ویسے ہی ہو رہا ہے جیسے عیسائیت کا جھنڈا لے کے برطانیہ اپنی سلطنت بڑھانے کے لیے صلاح ادین سے صلیبی جنگیں لڑ رہا تھا .
نام عیسائیت کا تھا مگر تاج برطانیہ اس کو استعمال کر رہا تھا .
آجکل یہ کام سعودیہ کر رہا ہے . مگر کمبختوں نے بڑے مسلمان کٹوادئیے اپنی باد شاھتیں بچانے کے لیے