دیوبندی جس بھی رنگ میں، دھشت گردوں کا حامی، صوفی سنیوں کا دشمن نظر آتا ہے – از خالد نورانی

d8afdabed8b4d8aa-daafd8b1d8af-d982d8a7d8aad984

اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر سنيوں کے خون سے کھیلی گئی ہولی کے چند مظلوم  

اہلسنت جن کو پاک و ہند میں سنّی بریلوی اور دنیا بھر میں صوفی سنّی کے طور پر جانا جاتا ہے کو پاکستان کے اندر جبر ، ستم اور دھشت گردی کا سامنا ہے اور یہ دھشت گردی ان پر دیوبندی دھشت گرد تنظیموں کی جانب سے کی جارہی ہے جن کو ایک طرف تو دیوبندی مولویوں کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ حمائت حاصل ہے اور ان دیوبندی دھشت گرد و انتہا پسندوں کو بعض عرب ملکوں کی کھلی حمائت حاصل ہے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بارے میں وکی لیکس کے زریعے یہ پتہ چل چکا ہے کہ اس کی ایک ارب ڈالر سالانہ امداد تو صرف جنوبی پنجاب میں دیوبندی اور وہابی مدارس کو مل رہی ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں کم ملنے والی امداد اس کے علاوہ ہے

اہلسنت بریلوی پورے ملک میں سب بڑا مسلک ہے جس کی پنجاب اور سندھ میں ماننے والوں کی تعداد 90 فیصد اور بلوچستان میں 70 فیصد اور خیبرپختون خوا میں 50 فیصد ہے ، اس کے باوجود ملک بھر میں دیوبندی مدارس کی تعداد ان کی آبادی کے تناسب سے بہت زیادہ ہے ، محکمہ اوقاف ، وزرات حج میں بھی دیوبندیوں کی تعداد ان کی آبادی کے تناسب سے کیہں زیادہ اور سنّی بریلویوں کی بہت کم ہے جبکہ سنّی بریلویوں کے مزارات ، درگاہوں سے ہونے والی آمدنی اوقاف مشترکہ طور پر دیوبندی ، وہابی مساجد پر خرچ کرتا ہے جوکہ بہت بڑا ظلم ہے اور بیت المال میں بھی زیادہ تر تعداد دیوبندی و وہابیوں کی ہے

اہلسنت بریلوی ایک عرصہ سے مطالبہ کررہے ہیں کہ سنّی اوقاف اور سنّی بیت المال دیوبندی و وہابی سے الگ بنایا جائے اور سنّی مزارات کی آمدنی بھی سنّی مساجد و عمارات پر خرچ کی جائے لیکن ایسا ہونے میں سب سے بڑی روکاوٹ سعوردیہ عرب ہے جو دیوبندیوں اور وہابیوں کے ایما پنر پاکستانی حکومتوں کو ایسا کرنے سے روکتا رہا ہے

پیپلزپارٹی کے دور میں جب حامد سعید کاظمی وزیر اوقاف و حج بنائے گئے تو دیوبندی وہابی اور سعودی عرب لابی ان کے خلاف سرگرم ہوئی ، ان پر بدعنوانی کے ناجائز مقدمے بنائے گئے اور سعودی عرب کی پاکستانی حجاج سے لوٹ مار کا پول کھولنے اور سعودی وزیر داخلہ کو حج سیکنڈل میں ملوث بتلانے کی پاداش میں ان کو کرپشن کا بہانہ بناکر دیوبندی چیف جسٹس افتخار چوہدری نے قید کرادیا اور اس کیس میں ابتک کاظمی صاحب کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے اور پھر ان کو دیوبندی طالبان نے قتل کرنے کی کوشش بھی کی

پاکستان کی موجودہ وفاقی حکومت اور دوسری بار بننے والی شہباز کی پنجاب حکومت نے دیوبندی دھشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان سے اتحاد کیا ہوا ہے اس کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ، سابق وزیر داخلہ ثناءاللہ ، موجودہ وزیر داخلہ رانا مشہود ، ایم این اے عابد گجر سمیت درجنوں لوگ دھشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے سرپرست ہیں اور موجود آئی جی پنجاب سرور سکھیرا بھی اسی دھشت گرد تنظیم کا سرپرست اور مسلم لیگ نواز کی سپاہ صحابہ پاکستان سے انتخابی ڈیل کا اہم کردار ہے اور یہ جیش محمد کے دیوبندی دھشت گرد مسعود اظہر کا مربی رہا جب یہ بہاولپور میں آر پی او تعینات تھا

ایک طرف تو سنّیوں کے مزارات پر پورے پاکستان میں حملے ہورہے ہیں جیسے حال ہی میں مستونگ بلوچستان میں ایک مزار پر حملہ کیا گیا تو دوسری طرف علمائے اہل سنت ، مشائخ عظام کو شہید کیا جارہا ہے اور دیوبندکی دھشت گردوں کی پشت پناہ صرف سپاہ صحابہ ہی نہیں ہے بلکہ دیوبندی مدرسوں کی تںظیم وفاق المدارس ، فضل الرحمان ، سمیح الحق ، اجمل قادری کی جے یو آئی کے جملہ دھڑے اور تبلیغی جماعت سب کے سب دیوبندی دھشت گردوں کی حمائت اور ان کا دفاع کررہے ہیں

دیوبندی دھشت گردوں کو حمائت صرف دیوبندی مدرسوں اور ان کی سیاسی تنظیموں کی جانب سے ہی نہیں مل رہی بلکہ یہ حمائت ان کو نام نہاد قوم پرست ، سیکولر ، کمیونسٹ حلقوں کی جانب سے بھی مل رہی ہے جو اصل میں ہیں تو دیوبندی مگر دوسرے لبادے پہن کر وہ دھوکہ دینے کے لیے خود کو سیکولر ، لبرل ، کیمونسٹ اور یہاں تک کہ ملحد بھی ظاہر کرتے ہيں
ایسے کردار کالی کملی والے تاجدار دو عالم، صاحب قاب قوسین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے خود بے نقاب ہوگئے ہیں

ماروی سرمد ہو کہ نجم سیٹھی ہو کہ اس کا بغل بچہ منیب فاروق ہو اور سیاسی میدان میں خود کو سیکولر ، قوم پرست ڈیموکریٹ کہنے والا محمد اچکزئی ، سینٹر عدیل ، اسفند یار ولی ہو ان کے اندر کا بدبودار دیوبندی باہر آگیا ہے اور ساری قوم کو پتہ چل گيا کہ یہی دھشت گردوں کے اصل حامی ہیں

جبکہ خود کو غیر جانبدار کہنے والے اور سچائی کا چھنڈا اٹھانے والے سلیم صافی ، حامد میر جیسے بھی خوب بے نقاب ہوئے اور ان کے اندر کی دیوبندیت باہر نکل آئی یہ اہل سنت کے جاگنے کا وقت ہے اور وہ دیوبندیوں کی چال کو پہچانیں کہ
ایک طرف یہ سپاہ صحابہ پاکستان ، طالبان ، جماعت الاحرار ، پنجابی طالبان ، جیش محمد سمیت سنّی علماء و مشائخ کے قاتلوں ، اولیائے کرام کے مزارات پر حملہ آوروں کی پشت پناہی کررہے ہیں تو دوسری طرف سنّی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے والی تنظیموں اور سنّی رہنماؤں کی کردار کشی ، ان پر نواز حکومت کے زریعے ریاستی دھشت گردی کا ارتکاب کرایا جارہا ہے اور ان کو کبھی بریلوی طالبان کہا جاتا ہے ، کبھی ریاست کے باغی کہا جاتا ہے تو کبھی ان کو پولیس گردی کے زریعے کچلنے کی بات کی جاتی ہے

jc2 jc3 jc1 jc2jc3

thenews 13 12 11 Long march sethi Screen Shot 2014-09-09 at 12.25.09 AM 5 4 3 Screen Shot 2014-09-09 at 12.14.22 AM Saleem Safi 1 Deobandi hate Beg Deobandi Najam Sethi plus False Shia Sunni binary by media Hamid Mir and Lidhanvi ISI Brig

جبکہ یہ منافق دیوبندی ملاّ جاکر علمائے اہلسنت بریلوی سے ملکر ان کو شیشے میں اتارنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کے درمیان پھوٹ ڈلوانے کی کوشش کرتے ہیں جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ، میں نے آج ہی سوشل ویب سائٹ پر دیکھا کہ کئی ایک دیوبندی جھوٹ بول رہے تھے کہ مفتی منیب الرحمان اور علامہ راغب نعیمی نواز شریف کی حمائت کررہے ہیں اور ڈاکٹر طاہر القادری و حامد رضا کے خلاف بیان کررہے تھے

جبکہ حقیقت یہ ہے ڈاکٹر راغب نعیمی اور مفتی منیب الرحمان بھی پنجاب حکومت اور دھشت گردوں کے رابطے اور اہل سنت بریلوی کے لیے دیوبندی دھشت گرد نیٹ ورک کے پنجاب میڑ اور زیادہ مضبوط ہونے پر خاصے نالاں ہیں اور یا اگرچہ خود کو غیر سیاسی کہتے ہیں اور سیاست میں خود کو ملوث نہیں کرتے اس لیے ڈاکٹر ظاہر القادری کے ساتھ دھرنے میں نہیں ہیں لیکن اس کا یہ مطلب بھی ہرگز نہیں ہے کہ سنّیوں کے گرد کھیرا تنگ کرتی ہوئی دیوبندی دھشت گردی بارے فکر مند نہیں ہیں اور یہ دیوبندی دھشت گردی کے وجود کو زندہ حقیقت خیال نہیں کرتے

راقم ان ہر دو حضرات کے بہت سے خطبات سے براہ راست مستفید ہوا ہے اور ان دونوں کو یقین ہے کہ ڈاکٹر سرفراز نعیمی پر خودکش حملہ ، داتا دربار کمپلیکس پر حملہ اور نشتر پارک سانحہ میں دیوبندی دھشت گرد ملوث تھے اور ڈاکٹر نعیمی کا قاتل بھکر میں سپاہ صحابہ پاکستان کے مدرسے کاطالب علم تھا جبکہ سانحہ نشتر پارک کے مرکزی کرداروں کی شناخت بھی ہوچکی ہے اور اس میں بھی دیوبندی دھشت گرد نیٹ ورک ملوث ہے

آج پاکستان میں سلیم صافی ، حامد میر ، نصرت جاوید ،سمیت کئی ایک صحافی بریلوی سیاست پر دھشت گردی ، امریکی پلان ، لندن پلان جیسے الزامات لگا کر ثابت کررہے ہیں کہ وہ دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے حامی اور پشت پناہ ہیں لیکن ان کا اس طرح سے ایکسپوز ہون ایک طرح سے بہتر ہے کم از کم عوام اہل سنت کے سامنے ان کے عظیم و مہان صحافی ہونے کی قلعی تو کھل گئی ہے

Source:

http://unmaskedtakfiri.wordpress.com/2014/09/06/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%AC%D8%B3-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DA%BE%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%85/

Comments

comments