تعمیر پاکستان رانا ثنا اللہ کی جانب سے علامہ طاہر القادری کے خلاف توہین آمیز الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہے
posted by Shahram Ali | August 17, 2014 | In Original Articles, Urdu Articles
ماڈل ٹاؤن کمیشن میں بریلوی سنی مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے نواز لیگی وزیروں اور مشیروں کے نام اب سامنے آ چکے ہیں – اس رپورٹ میں نواز شریف ، شہباز شریف سمیت وفاقی اور صوبائی وزیروں کو بھی منہاج القرآن لاہور میں ہونے والے قتل عام کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے
کمیشن کی رپورٹ میں صاف طور پر اس وقت کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو اس قتل عام کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے – رانا ثنا اللہ جو کہ کالعدم دیوبندی تکفیری گروہوں کی سرپرستی کرنے کے حوالے سے یقینی طور پر ایک بد نام زمانہ شخص ہے – شیعہ مسلمانوں اور بریلوی سنی مسلمانوں کے خلاف رانا ثنا اللہ کا بغض کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے –
پاکستانی میڈیا پر اپنے کیی بیانات میں رانا ثنا اللہ جو کہ لدھیانوی اور ملک اسحاق جیسے تکفیری دیوبندیوں کو حضرت اور مولانا کہہ کر بلاتا ہے مگر جب رانا ثنا اللہ بریلوی سنی مسلمانوں کے رہنما اور شیعہ سنی اتحاد کے داعی علامہ طاہر القادری کے بارے میں زبان کھولتا ہے تو ہمیشہ اپنے اندر کے بغض کا اظہار کرتا ہے – حال ہی میں پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوے رانا ثنا اللہ نے علامہ طاہر القادری کے خلاف نا زیبا اور قابل گردن زنی الفاظ استعمال کیے ہیں
پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں میں کالعدم تنظیموں کے سرپرست رانا ثنا اللہ کی جانب سے پر امن شیعہ سنی علما کے بارے میں گھٹیا زبان کے استعمال کے بارے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور تکفیری دیوبندی رانا ثنا اللہ کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
اطلاعات یہ ہیں کہ رانا ثنا اللہ ماڈل ٹاؤن کمیشن رپورٹ میں ذمہ ڈرا ٹھہراے جانے کے بعد پاکستان سے بھاگنے کی تیاریوں میں مصروف ہے اور کسی بھی وقت پاکستان سے فرار ہو سکتا ہے – پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں سمیت تمام پر امن پاکستانیوں کا یہ مطالبہ ہے کہ رانا ثنا اللہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا جائے اور اس کو پاکستان سے فرار ہونے سے روکا جائے
Rana Sanaullah uses bad Lang for Qadri by zemtv
–
تعمیر پاکستان رانا ثنا اللہ کی جانب سے علامہ طاہر القادری کے خلاف توہین آمیز الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہے
agbgewenos
gbgewenos http://www.gr9l5995a64l3im3168cta1o3t8ono8ns.org/
[url=http://www.gr9l5995a64l3im3168cta1o3t8ono8ns.org/]ugbgewenos[/url]
ルイ ヴィトン財布 黒青,ヴィトン フェイボリット 使い勝手,ルイヴィトン チェーン 財布
御殿場 ボッテガヴェネタ,ボッテガヴェネタ バッグ 口コミ,ボッテガヴェネタ風 キーホルダー
コーチの長財布本物と偽物の見分け方,おしゃれ ショルダーバッグ メンズ coach,コーチ ミニボストン リボン
fendi ニットネクタイ,フェンディ 人形,ヘルシンキ フェンディ
miumiu 花柄ポーチ,ミュウミュウピンクベージュスカート,ミュウミュウ 長財布 クロコ調 リボン バイカラー
ダンヒルお揃い小銭入れ,パーティ ダンヒル,ダンヒル 財布 メンズ 人気
セリーヌ クラシックモノグラム トートバッグ,バイマ 韓国 セリーヌ ラゲージ,伊勢丹 セール セリーヌ
エルメス バルパライソ 由来,エルメス バーキン オータクロア 違い,エルメス 布製 ショルダー
ブルガリコピー財布,ブルガリ 関西アウトレット,ブルガリカフェ 大阪
ugg ムートンブーツ 2013,ugg 沖縄,ugg ムートンサンダルinsta
ケイトスペード 公式 クーポン,ケイトスペード 母子手帳 ゴールド,ケイトスペード赤いバッグ
ダンヒル 財布が1番安い店はどこ,ダンヒル 財布 買う,ダンヒル ベルト 評判
dior 歴代ファンデーション,ディオール メンズ 値段,ジャージ ディオール
nike air max 2013 usa price,nike air max 90 jasmine floral,nike air max 95 x 360 hybrid
トリーバーチ ショルダーバッグ 激安 トリーバーチ アウトレット ブーツ,tory burch チェーンバッグ トリーバーチ カーディガン,トリーバーチ ソウル トリーバーチ バッグ バイマ
ドルチェガッバーナ バスタオル,ドルチェ&ガッバーナ iphone5,アマゾン ドルチェ ターコイズブルー ドレス
prada クラッチ ファイヤー,プラダ 公式 キーリング,プラダ 財布汚れ落とし
Beneficial info and excellent design you got these! I want to thank you for showing your ideas and setting the time into the items publish! Great deliver the results!
Christian Louboutin Outlet
3.51.20.82. The Bears don’t have any other way to win; you see how easily they let Dallas go for 28 points?04.0-1. More than any other jockey alive,Pat Forde is a senior writer for ESPN.8.