We reject Sham Noora Commission: A Comment on PM Nawaz Sharif’s Speech
First and foremost, we reject the Supreme Court Commission because all judges are on Nawaz Sharif’s payroll. Silly of Nawaz Sharif to think that Imran Khan and Tahir ul Qadri will fall into the Noora Commission Trap. Can we trust those PMLN-paid judges who release Gullu Butt and Malik Ishaq, endorse Container politics?
Supreme Court of Pakistan is PMLN’s B-Team. Lahore High Court and Islamabad High Court are no better.
From Jawad S Khawaja to Nair-ul-Mulk, from SCP to LHC, all judges are on PMLN’s payroll.
Enough of deception and vote-stealing under the cover of judicial bureaucrats – Iftikhar Chaudhry (Rana Sana’s cousin), Ramday (PMLN’s MNA’s brother), Jawad Khawja (Mir Shakil’s cousin) etc.
#SayNo2NooraJudiciary
#WeRejectNooraCommission
The very formation of sham commission validates Imran Khan’s allegations that Nawaz-Iftikhar-Sethi rigged elections.
In his speech, Nawaz also gave a veiled threat to media by reminding media that it didn’t play a responsible role in the current political crisis. Of course, he was – without naming – referring to all channels except Geo TV/Jang, Waqt TV and Dunya TV.
Someone should tell Nawaz Sharif that Zia has died long ago and that it’s no longer 1980s. Spare us from your Zia Islamist, pretentious speech!
Meri koi ana (ego) naheen – says Nawaz Sharif. Then how does he explain the witch-hunting of Pervez Musharraf, PMLQ and Qadri?
Nawaz Sharif tried to hide behind Allah Ki Haakmiat. Did Allah give you the authority to massacre 22 innocent PAT Sunni Sufi activists?
He tried to hide behind the parliament. Yes the same parliament from where he remained absent for 99% of sessions, unlike PM Gilani.
His speech as expected lacked in susbtance. He has nothing to offer to the nation except Gullu Butts, containers, and massacres.
Nawaz Sharif defended the caretaker set up, yes CM Sethi the 35 puncture expert, who was rewarded with PCB chairmanship, repeatedly.
Nawaz Sharif, instead of apologizing to the nation on the massacre of 22 innocent #PAT workers in Punjab, presented himself as a victim. #Fail
From facebook:
M Usama Kabbir
Looks like an election campaign speech. Pointless. Not the time to count your limited & debatable achievements of 1 year. Who killed PAT workers in Lahore ? Who is killing Shias & Ahmedis ? Or the containers and police are only there to harrass political opposition. Judicial commission is a joke Mian Sahab, the judiciary stands exposed. Too late, too little. Still, i hope you and your government get through and democracy prevails. #PakistanZindabad #Democracy
Mohammad Taqi @mazdaki
dragging the Supreme Court into political matters is expedient but usually has horrible consequences
CJP Nasir-ul-Mulk sahib is a great guy but don’t expect him to take any hard decisions or even be decisive in the proposed probe
Abbas Nasir @abbasnasir59 ·
PMLN yet again proposes a ‘judicial’ solution for a political problem. Will it work? IK’s initial reax suggests it won’t.
Abbas Nasir @abbasnasir59 ·
Veiled threat to media. Media needs to reflect on its current role. Don’t even think of muzzling the media, Mian Sahab. That’ll be your ultimate undoing.
آزادی مارچ کیس میں عمران عدالت میں طلب
http://www.suchtv.pk/urdu/pakistan/punjab/item/12548-lhc-summons-imran.html
LHC orders release of Gullu Butt on bail
http://tribune.com.pk/story/747584/lhc-orders-release-of-gullu-butt-on-bail/
from Twitter: Abdul Nishapuri:
Imran Khan demands Nawaz Sharif to step down first to pave way for independent judiciary inquiry into rigging of elections. Very wise!
Very wisely, shrewdly, Imran Khan rejects Nawaz Sharif’s trap. #SayNo2NooraJudiciary #SayNo2NooraCommission #AzadiMarchPTI
Drawing room liberals (Sethi Club etc) are in extreme agony due to Imran Khan’s #AzadiMarchPTI Sethi will be hanged for stealing elections!
نواز شریف کی موجودگی میں شفاف تحقیقات ممکن نہیں:عمران خان
آخری وقت اشاعت: بدھ 13 اگست 2014 , 19:05 GMT 00:05 PST
Facebook
Twitter
Google+
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
چیف جسٹس ناصر الملک کی نگرانی میں کمیشن بٹھائیں اور نگراں حکومت بنائیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور الیکشن کمشن کے مستعفی ہونے کی صورت میں ہی سپریم کورٹ کے تحقیقاتی کمیشن پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کے اعلان کے بعد منگل کی رات لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ ہر حال میں 14 اگست کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
اسی بارے میں
پر امن لاہور میں حالتِ جنگ کا سماں
’پُرتشدد احتجاج کرنے والوں کو اسلام آباد میں کھلا نہیں چھوڑ سکتے‘
’بیلٹ پیپر تقیسم کرنے کا الزام بے بنیاد ہے‘
متعلقہ عنوانات
پاکستان, سیاست, پاکستان تحریکِ انصاف, عمران خان, نواز شریف
انھوں نے کہا کہ ان کی جماعت دارالحکومت میں آ کر اپنا دھرنا ضرور دے گی اور حکومت پر منحصر ہے کہ یہ احتجاج پرُ امن ہوگا یا نہیں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمشن اور وزیراعظم فوری طور پر مستعفی ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ انھیں عدالتِ عظمیٰ کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک پر اعتماد ہے اور’ان کی نگرانی میں کمیشن بٹھائیں اور نگراں حکومت بنائیں۔‘
“فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ ہمیں آرام سے آنے دیں گے یا پھر کنٹینرز رکھ کر جو آپ راستہ روک رہے ہیں، آپ اپنی قبر کھودیں گے۔”
عمران خان
عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سارے قانونی راستے اختیار کیے اور تمام دروازے کھٹکھٹائے لیکن انھیں انصاف نہیں ملا۔
تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ اب عوام کے سمندر کو حکومت نہیں روک سکتی اور اگر پولیس نے تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے خلاف کچھ کیا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔
انھوں نے حکومت کو مخاطب کر کے کہا کہ ’فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ ہمیں آرام سے آنے دیں گے یا پھر کنٹینرز رکھ کر جو آپ راستہ روک رہے ہیں، آپ اپنی قبر کھودیں گے۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ وہ تبدیلی کے لیے اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں۔’میں مارچ میں سب سے آگے ہوں گا اور اگر اس احتجاج میں مجھے کچھ ہوا تو نوجوان نواز شریف کو نہیں چھوڑیں گے۔‘
آزادی اور انقلاب مارچ کی تیاریاں
ادھر پاکستان تحریکِ انصاف کے آزادی مارچ اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے لیے منگل کو تیاریاں جاری رہیں۔
لاہور میں بی بی سی اردو کے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق مارچ کو ناکام بنانے کے لیے صوبہ پنجاب کے تمام بڑے شہروں کے خارجی داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچائے جارہے ہیں اور پولیس ناکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے۔
مسلم لیگ نون کے ایک وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے منگل کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر القادری کے مسلح جتھے کو اسلام آباد جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
لاہور میں پولیس نے ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے مرکزی دفتر کو جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔
“کے پی کے میں قومی اسمبلی کے ہر حلقے میں چار رجسٹریشن پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جہاں منگل تک 50 ہزار افراد نے مارچ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرا لی ہے۔ان افراد کو لے جانے کے لیے ڈھائی ہزار کوچز کرائے پر حاصل کی گئی ہیں جبکہ بسیں، گاڑیاں اور موٹرسائیکل ان کے علاوہ ہیں جن کی تعداد ہزاروں میں ہوگی۔”
ضیا اللہ آفریدی
دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ کشمیر ہائی وے اور شہر کی مختلف سڑکوں پر بھی کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔
پشاور سے نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے لیے خیبر پختونخوا سے جماعت کے چار لاکھ ارکان اسلام آباد جائیں گے۔
خیبرپختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت ہے اور وزیراعلی پرویز خٹک کے مشیر ضیا اللہ آفریدی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قومی اسمبلی کے ہر حلقے میں چار رجسٹریشن پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جہاں منگل تک 50 ہزار افراد نے مارچ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرا لی ہے۔
ضیاءاللہ آفریدی نے بتایا کہ ان افراد کو لے جانے کے لیے ڈھائی ہزار کوچز کرائے پر حاصل کی گئی ہیں جبکہ بسیں، گاڑیاں اور موٹرسائیکل ان کے علاوہ ہیں جن کی تعداد ہزاروں میں ہوگی۔
نامہ نگار کے مطابق پشاور شہر میں مختلف مقامات پر عمران خان کی تصاویر والے پوسٹرز اور پینافلیکس آویزاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں کو آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
ضیاء اللہ آفریدی نے کہا کہ ’اس مارچ کے لیے صوبائی حکومت کے وسائل استعمال نہیں ہو رہے بلکہ یہ لوگوں کا جنون ہے۔‘
پی ٹی آئی کی جانب سے اس مارچ میں شرکت کرنے والے افراد نے کہا گیا ہے کہ وہ مکمل تیاری کے ساتھ آئیں اور کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضرورت کا سامان بھی ساتھ لائیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140812_imran_khan_presser_rh.shtml