جمہوری حکومتوں کے خلاف نواز شریف کی جدوجہد: تاریخ کے جھروکوں سے

j1

j2

بے نظیر سکیورٹی رسک ہے، ملک دشمن عورت ہے

گیلانی نے وزیر اعظم کا عہدہ نہ چھوڑا تو تحریک چلائیں گے – نواز شریف کا اعلان جنگ

زرداری استعفیٰ دیں ورنہ کہیں جگہ نہیں ملے گی – شہباز شریف

طالبان ھمارے بھائی ہیں، ان کا اور مسلم لیگ نون کا ایک ہی مشن ہے، پنجاب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟ – شہباز شریف

زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے

چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کریں گے – لوٹا ہوا پیسا وطن لائیں گے – آئی ایم ایف کا کشکول توڑ دیں گے

کیا فرماتے ہیں سعودی برانڈ جمہوریت کا دفاع کرنے والے نواز یافتہ لبرلز اور دیوبندی چیمپین؟ وزیرا عظم گیلانی کو نواز یافتہ عدلیہ نے معزول کر دیا اور اس کے بیٹے کو مسلم لیگ نون کے اتحادی دیوبندی خوارج (سپاہ صحابہ طالبان ) نے اغوا کر لیا – خاموش کیوں ہو یارو؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. Rafique Farooqi
    -
  2. gqczkzliqq
    -