لعین العصر فوجی آمر جنرل ضیاء الحق دیوبندی کےنام – عامر حسینی

zia

سنو
جب تمہارا طیارہ ہوا میں پهٹ گیا
جب تمہارا ناپاک جسم هوا میں بکهر گیا
تو یہ تمہارا خون آشام جبڑا تها
جو بستی ملوک کے قریب
ایک ریت میں دبا
اس طرح ایک فوجی کو ملا
جبڑے پر کسی سگ آوارہ کے پیشاب کی بوآتی تهی
فوجی نے اسے کپڑے میں لپیٹا
جو بعد میں ایک تابوت میں رکھ دیا گیا

تمہارے جسم کے پهٹے ہوئے ٹکڑے
جس ریت پر گرے
وہاں پہلے باران ہونے سے
چنے اگ آتے تهے
اب سوائے ببول و خار کے
اور کچه نہیں اگتا
ریت کے ذروں کو تمہارے چیتھڑوں سے لتھڑ جانے سے
کافی عرصہ تک ننید نہیں آئی

سنو
او بگڑے زاویوں والی آنکهوں والے دجال
تمہیں لوگ سیاہ الحق کہتے ہیں
کچه تمہیں ظلمت سے تعبیر کرتے ہیں
اور تمییں سنپولیے سے تشبیہ دیتے ہیں
تمہارے سنپولی بچوں نے پورے ملک میں زهر پهیلا رکها ہے
چهوٹے چهوٹے کمسن بچوں کی برین واشنگ کرکے
تمہاری تکفیری دیوبندی و سلفی اولادیں انهیں چلتے پهرتے بم بناتی ہیں
اور تمہارے پاس بهیج دیتی ہیں

سنا ہے تم دانتے کے سرد جہنم کے سب سے زیریں حصے میں ہو
ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوہاب کے ساتھ
جہاں تم کو عذاب ویل کا سامنا ہے
کبهی تمہیں گرم حصے میں لیجایا جاتا ہے
جہاں نار حاویہ تمہاری منتظر رہتی
سنا ہے آل امیہ کے کچه لعین صفت لوگوں سے
وہاں تمہاری ملاقات ہوئی ہے
تمہیں مروان ویزید نے گلے لگایا
ابولہب نے تمہیں فرزند معنوی کا خطاب دے ڈالا

ذرا تمہیں یہاں کی خبر بهی دے دوں
عراق میں ایک کذاب اکبر نے خلیفہ ہونے کا دعوی کرڈالا ہے
مجهے لگتا ہے کہ جب تم اردن میں
فلسطینیوں کو قتل کرنے پہنچے تهے
تو یہ ابو داعش کذاب تمہاری شاگردی میں آیا تها

zia

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Abdullah Ali
    -
  4. Sabir
    -
  5. shaher walajahi
    -
  6. Farhan Razzaq Deobandi
    -
  7. Haider
    -
  8. Saleem Farooqi
    -
  9. Muhammad
    -
  10. mrch.me
    -