شیعہ نسل کشی کے بعد نواز لیگ کی سرپرستی میں بریلوی نسل کشی کا آغاز

 

53a016111930d

لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن کے گرد کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کا معاملہ سات بیگناہوں کی جان لینے کے بعد ایک نیا رخ اختیار کر چکا ہے – پولیس کی جانب سے نہتے کارکنوں پر فائرنگ نے نواز لیگ اور رانا ثنا اللہ جھنگوی کے فاشزم کو دنیا کے سامنے ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ پنجاب حکومت کے احکامات پر عمل کرتے ہوے ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن کے گرد موجود رکاوٹیں ہٹانے گیے تھے – یہ بات قابل ذکر ہے کہ خود کش حملوں اور دہشت گردی کے خلاف فتووں کی وجہ سے طالبان اور تکفیری دیوبندی عناصر کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے اہل کھانا و مدارس کو حملوں کا شدید خطرہ ہے – لیکن شہباز شریف حکومت جو کہ لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندیوں کی حامی اور سرپرست ہے وہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سیکورٹی ختم کروا کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہی یہ یقیناً ایک جواب طلب سوال ہے

10299052_10152064968616856_3874021169329986809_n

اگر بات صرف رکاوٹوں کی ہوتی تو شہباز شریف اور نواز شریف کے ماڈل ٹاؤن والے گھر کے بھر کھڑی رکاوٹوں سے بھی عوام شدید کوفت کا شکار ہے لیکن پنجاب کے فرعون اس بارے میں بات سننا بھی گوارا نہیں کرتے – اوپر دی گیی تصویر شریفوں کے اسی گھر کے باہر والے سڑک کی ہے جس میں رکاوٹ اور پولیس اہلکار صاف دیکھے جا سکتے ہیں

10455691_692712720765369_4882686370563398582_n
خواتین اور بزرگوں پر کیے جانے والے بے پناہ تشدد سے جہاں ایک طرف آمر کی گود کے پلے سیاست دنوں کی سیاسی تربیت کی نمائش ہو رہی ہے وہاں ہی طالبان اور لشکر جھنگوی کے سرپرستوں کی خواتین سے مطلق سوچ کی بھی اکاسی ہو رہی ہے – اس تصویر میں نواز لیگ کی داتی غلام بنی پولیس کے اہلکارخواتین پر تشدد کرتے دیکھے جا سکتے ہیں جو کہ پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کی وجہ بن سکتی ہے

BqV04mmCIAEiFWG.jpg large

ادارہ تعمیر پاکستان کے مصدقہ سورسز کے مطابق پولیس وردیوں اور سول لباس میں لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشت گرد بھی نہتے بریلوی اور شیعہ مسلمانوں پر گولیاں چلانے اور املاک کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے جب کہ پنجاب پولیس کھڑی خاموش تماشا کا کردار ادا کر رہی تھی

ڈاکٹر قادری کے طالبان کے خلاف مواقف اور دیوبندی و وہابی ملاؤں کی جانب سے تکفیری دیوبندی طالبان کی حمایت کے بارے ڈاکٹر قادری کے بیان پر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی حامی نون لیگ اور سعودی وہابیوں کے غلام حکمرانوں کا ڈاکٹر قادری کو سبق سکھانے کا فیصلہ یقیناً ان کے آقاؤں کے اشارے پر ہی ہوا ہوگا

10415642_889334531083382_8863675904802851667_n

نواز لیگ کی دہشت گرد نوازی دنیا سے ڈھکی چپھی نہیں ہے لیکن بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث دہشت گردوں کو پولیس کی سرپرستی میں قتل عام کی کھلی چھٹی دینے سے ان کے شیعہ سنی مخالف عزائم کھل کر سامنے آگے ہیں اور یہ بات اب نوشتہ دیوار ہے کہ نواز شریف حکومت شیعہ نسل کشی کے بعد بریلوی سنی نسل کشی میں بھی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی حمایت میں ملوث ہے

Comments

comments