شاہ محدث دہلوی یا تکفیری دہلوی – از علی ناطق

1544556_825288584165907_550685363302476847_n

نام نہاد مجدد الف ثانی تکفیری کی ہی طرح ایک اور تکفیری شاہ محدث دہلوی تھا جس کے تکفیر پر مبنی مضامین اور فتووں کو سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی جاہل انپڑھ ملا حق نواز جھنگوی نے شیعہ نسل کشی کے لئے سیڑھی کے طور پر استعمال کرتے ہوے پاکستان میں تکفیری دیوبندی دہشت گردی کی بنیاد رکھی –

حق نواز جھنگوی اپنی کتاب میں محدث دہیھلوی کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے کے بعد تحریر کرتا ہے : مجدد الف ثانی کے بعد ملت اسلامیہ کا عظیم قائد، بر صغیر کا عظیم محدث ، امام الاولیا ، راس التقیا شاہ  ولی اللہ محدث دہلوی  – الله اس عظیم قائد کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماے – اپنی معتبر ترین کتاب تفہیمات الہیہ میں اپنا ایک خواب نقل کرتے ہیں کہ خواب کی حالت میں مجھے رسالت مآب کی زیارت ہوئی – شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں اور میں نے ان سے سوال کہ آقا میں شیعوں کو کیا سمجھوں ؟

فرماتے ہیں مجھے آقا نے ارشاد فرمایا کہ شیعوں کا مسلہ امامت پڑھ لیجئے – مطالعہ کرنے کے بعد فیصلہ دیا کہ شیعہ زبان سے اقراری ہے کہ محمد (ص) آخری نبی ہیں لیکن فی الحقیقت شیعہ اثناء عشری محمد (ص) کی ختم نبوت کے قائل نہیں ہیں یہ خاتم الانبیاء کے بعد بارہ امام مانتے ہیں  – آپ خود جانتے ہیں کہ ختم نبوت کا منکر مسلمان نہیں ہے – یہ حقیقت ہر مسلمان پر وا ضع ہے

عقل حیران و پریشان ہے کہ سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی خارجی جاہل انپڑھ ملا حق نواز جھنگوی اور اس کے پیشرو نام نہاد محدث دہلوی کو امامت و رسالت کا بنیادی فرق معلوم نہیں یا ان جاہلوں نے آنکھ پر تعصب کی پٹی باندھ کر ہی سب کچھ پڑھا اور سمجھا ہے –

Comments

comments