
شیخ احمد سرہندی نام نہاد مجدد ایک مشہور اور پرلے درجے کا شیعہ سے نفرت کرنے والا تکفیری تھا – اس کی شیعہ سے نفرت کے ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ سپاہ صحابہ کا ان پڑھ اور جاہل گنوار ملا جھنگوی بھی اس کا ریفرنس استعمال کر کے شیعہ کو کافر ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے – شیخ احمد سرہندی جدید دور کے تکفیری دیوبندی خوارج اور شیعہ کے قاتلوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سرپرست کی حثیت رکھتا ہے
سپاہ صحابہ کا حق نواز جھنگوی ، شیخ احمد سرہندی کی شیعہ دشمنی اور تکفیری سوچ کو فخریہ طور پر پیش کرتے ہوے –
مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کی جرات – بہادری تاریخ کی مسلمہ حقیقت ہے -جس نے وقت کے جابر سلطان کی آنکھ میں انکھ ڈال کر بات کی – تنہا قلعہ گوالیار میں نظربندی برداشت کی – امت مسلمہ سے مجدد کا لقب حاصل کیا – یہی مجدد اپنے مقدس قلم کے ساتھ تحریر کرتے ہیں کہ شیعہ مسلمان نہیں کافر ہے اور یہ کب تحریر کیا ہے ؟ علما ماورا النھر لکھ چکے تھے کہ شیعہ مسلمان نہیں – شیعہ اثناء عشری نے ماورا النھر کے جواب لکھا تھا کہ ہم کافر نہیں مسلمان ہیں – تمارا فتویٰ غلط ہے – مجدد الف ثانی نے قرآن اور سنت کے وا ضع دلائل کے ساتھ شیعہ کے جوابی فتویٰ کا رد کرتے ہوے علما ماورا الھنر کے علما کی تائید کی اور اپنے مشہور رسالہ الرد روافض میں تحریر کیا کہ شیعہ کائنات کا بدترین کافر ہے – مجدد الف ثانی کو آج پانچویں صدی جا رہی ہے – چار سو سال گزر چکے ہیں – پانچویں صدی شروع ہے یہ بات بھی آج کی نہیں گویا بہت پرانی ہے اور آج بھی مجدد الف ثانی کا یہ فتویٰ اس دنیا میں موجود ہے
–
Comments
comments