کراچی: گزری میں سنی بریلوی مسجد پر سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندیوں کا حملہ، چار بریلوی شہید، تیس زخمی

gizri

بلاول بھٹو زرداری کے کراچی میں شیعہ نسل کشی کے ساتھ سنی بریلوی نسل کشی کا بازار بھی گرم ہوگیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گذری میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے – دھماکہ جمعے کو دوپہر دو بجے کے قریب ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے قریب گزری کے علاقے میں واقع موتی مسجد کے باہر ہوا۔ جس وقت دھماکہ ہوا تب لوگ نماز کی ادائیگی کے بعد باہر نکل رہے تھے

یاد رہے کہ کالعدم دیوبندی دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ جو کہ اہلسنت والجماعت کے نام سے سرگرم ہے کے لوگ شیعہ کو کافر اور سنی بریلوی کو مشرک قرار دیتے ہیں اور دونوں کو واجب القتل سمجھتے ہیں – سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کی حکومت نے بلاول زرداری کی سربراہی میں دیوبندی اے ایس ڈبلیو جے کے اورنگزیب فاروقی دیوبندی کے ساتھ ایکا کر لیا ہے اور حکومت شیعہ اور بریلوی نسل کشی روکنے میں ناکام ہو چکی ہے

بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے وقوع کے معائنے کے بعد بتایا ہے کہ دھماکے میں پانچ کلوگرام بارود استعمال کیا گیا ہے جس میں بال بیئرنگ بھی شامل ہیں جن کے نشانات آس پاس کی عمارتوں پر بھی موجود ہیں۔ یاد رہے کہ تکفیری دیوبندی دہشت گرد اس سے پہلے بھی سنی صوفی بریلوی مزاروں اوردرباروں پر حملے کر چکے ہیں ۔

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Sabir Hameed
    -
  4. Taj
    -