Home » Original Articles • Urdu Articles » سنی مسلمانوں کے لئے ثروت اعجاز قادری کا پیغام: دیوبندی اور وہابی فرقوں سے دور رہا جائے
سنی مسلمانوں کے لئے ثروت اعجاز قادری کا پیغام: دیوبندی اور وہابی فرقوں سے دور رہا جائے
posted by SK | April 14, 2014 | In Original Articles, Urdu Articlesسنی قوم کے لئے ثروت اعجاز قادری کا پیغام
وہابی سلفی اور دیوبندی فرقوں سے دوررہا جائے یہ اسلام کا چہرہ مسخ کر کے یزیدی نظام لانا چاہتے ہیں ۔
یہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں – دیوبندی طالبان بیگناہ مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کے قاتل ہیں مسجدوں میں بم دھماکے کراتے ہیں
خیبر سے لے کر کراچی تک آج تک جتنے بھی دہشت گرد اور خود کش بمبار پکڑے گئے ہیں ان کا تعلق دیوبندی فرقے سے ہے جو کہ وہابیت ہی کی ایک شکل ہے
عام سنی، شیعہ، مسیحی شہریوں کے قتل سے لے کر میلاد اور محرم کے جلوسوں پر حملے تک اور پولیس اور فوجی جوانوں کے قتل میں بھی دیوبندی فرقے کے تکفیری لوگ اور ان کی کالعدم تنظیمیں سپاہ صحابہ و طالبان ملوث ہیں
دہشت گرد گروہ کے لوگ خود کو سنی یا اہلسنت کے نام سے کہلواتے ہیں لیکن در حقیقت ان کا سنی مسلک سے کوئی تعلق نہیں یہ تکفیری خارجی ہیں – عام سنی مسلمان اس گروہ کے مولویوں، ان کی تقریروں، کتابوں اور زہریلے نفرت انگیز پراپیگنڈے سے دور رہیں
ان خیالات کا اظہار مولانا ثروت اعجاز قادری نے جنگ فورم میں کیا
Comments
Tags: Media Discourse on Deobandi Terrorism, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Sunni Sufi & Barelvi, Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij