اداریہ تعمیر پاکستان: بلاول بھٹو زرداری کی ہم پر تنقید- زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمیں بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ادارہ تعمیر پاکستان کی ویب سائٹ پر تنقید کرتے ہوئے جب یہ لکھا
تو ہمیں فوری طور پر یہ شعر یاد آگیا کہ
زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانا
اور کافر یہ کہے ہے کہ مسلمان ہے تو
زرا ملاحظہ کیجئے کہ دیوبندی تکفیری دھشت گرد تنظیم اہل سنت والجماعت کا ٹوئٹر پر آفشل پیج ادارہ تعمیر پاکستان کے بارے میں کن مغلظات کا اظہار کررہا ہے ،صرف یہی بات کافی ہے میرے ایماں کے لئے
ایکسپریس چینل کے اینکر رضا رومی پر جب قاتلانہ حملہ ہوا تو تعمیر پاکستان ویب سائٹ کی ادارتی ٹیم نے مناسب جانا کہ ان پر اس حملے کی فوری مذمت ہونی چاہئیے اور تعمیر پاکستان ویب سائٹ کی ادارتی ٹیم کی رکن سارہ خان نے اس حوالے سے شہ
سرخی کے طور پر رضا رومی پر قاتلانہ حملے کی خبر بھی چلائی اور تعمیر پاکستان ویب سائٹ نے اس حملے کے مرتکب مبینہ دھشت گردوں کی شناخت ایک مرتبہ پھر بے نقاب کی جب رضا رومی کے ٹی وی چینل کی انتظامیہ، صحافتی برادری کے نمایاں لوگ اور خود رضا رومی اپنے اوپر حملہ کرنے والوں کی ممکنہ شناخت کے بارے میں کوئی بات کرنے سے ہچکچارہے تھے
ادارہ تعمیر پاکستان کے مدیر کی حثیت سے میں نے ادارہ تعمیر پاکستان کی جانب سے رضا رومی پر ہونے والے حملے کے حوالے سے اپنے پڑھنے والوں تک ایک تحریر کے زریعے یہ پیغام بھی پہنچایا کہ پاکستان کے اندر جو سیکولر، لبرل ، بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صحافی یا دانشور ہیں اگر وہ یہ خیال رکھتے ہیں کہ دھشت گردوں کی دیوبندی تکفیری شناخت کو چھپانے اور ان کے حامیوں سافٹ امیجنگ سے حالات کی سنگینی کو کم کیا جاسکے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہیں یا وہ بہت بری موقعہ پرستی کے مرتکب ہورہے ہیں
اعجاز حیدر، نجم سیٹھی اور اس قبیل کے جو دیگر نام نہاد سیکولر، لبرل دانشور صحافی ہیں ان کے آئی ایس آئی کے ساتھ جو مبینہ روابط ہیں، وہ مسلم لیگ نواز کی دیوبندی کلنگ مشین اور ان کے حامیوں کی طرف نوازشات پر جو خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں،اور وہ دھشت گردوں کی دیوبندی تکفیری شناخت اور شیعہ،بریلوی نسل کشی پر جس طرح سے گول مول ڈسکورس اختیار کرتے اور اس حوالے سے بنیادی حقائق کو دھندلانے کی کوشش کرتے ہیں ،اس پر ادارہ تعمیر پاکستان کی جانب سے اور ادارہ تعمیر پاکستان سے اتفاق رکھنے والے لکھاریوں کی جانب سے جو بھی تنقید تعمیر پاکستان ویب سائٹ پر شایع ہوتی رہی اس میں کہیں بھی زاتی عناد،عدوات کا شائبہ تک موجود نہیں تھا اور ٹھوس حقائق پر اس کی بنیاد رکھی گئی
ہم نے پاک ٹی ہاؤس نامی بلاگ پر پاکستان کی مظلوم مذھبی برادریوں کے درمیان خلیج پیدا کرنے والے مضامین کی اشاعت پر ان مضامین کی اشاعت کرنے والوں کے مذموم مقاصد کو بے نقاب کیا اور پاکستان کے اندر مظلوم مذھبی برادریوں اور نسلی گروہوں کے درمیان فاصلے پیدا کرنے والوں کی سازشوں کو بے نقاب کرتے ہوئے تمام مظلوموں کو دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے خلاف متحد ہوکر جدوجہد کرنے کا درس دیا تو اس پر ہمیں کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے
ادارہ تعمیر پاکستان نے اپنی ویب سائٹ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور ٹوئٹر پر بنے اپنے مختلف اکاؤنٹس اور آفیشل پیجز پر اس حوالے سے جو کچھ بھی تحریر کیا وہ سب کے سامنے ہے اور ہمارے موقف کو دن بدن تقویت حاصل ہورہی ہے
لیکن ایسا لگتا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ایسے لوگوں کے نرغے میں آگئے ہیں کہ جو ان سے دیوبندی تکفیری دھشت گردوں اور ان کی حامی تنظیموں کے خلاف ایک وسیع تر اتحاد میں پل کا کردار ادا کرنے اور پاکستان کے اندر دیوبندی تکفیری دھشت گردی کے عفریت سے نجات دلانے والے مشترکہ محاذ کی قیادت کرنے کی بجائے ان کے ہاتھوں دھشت گردی کے مخالف کیمپ کے سرگرم مورچوں کو نقصان پہنچانے کا کام لینا چاہتا ہے
بلاول بھٹو زرداری چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ادارہ تعمیر پاکستان کی جانب سے رضا رومی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرنے کا ٹوئٹ چلانے اور اس پر اپنی ویب سائٹ پر تحریر لانے کی مذمت کی اور ادارہ تعمیر پاکستان کو “شرم کرنے کو کہا”
بلاول بھٹو زرداری کا یہ ٹوئٹ پیغام اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ انہوں نے ادارہ تعمیر پاکستان کی جعلی سیکولر، جعلی لبرل، جعلی بایاں بازو اور جعلی سول سوسائٹی پر کی جانے والی تنقید کو یا تو پڑھا ہی نہیں یا وہ جان بوجھ کر اس تنقید کے مغز کو نظرانداز کررہے ہیں
ادارہ تعمیر پاکستان نے اگر شیری رحمان ،ان کے ادارے اور ان کے ساتھ کھڑے لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اس کی وجہ ان کے اور ان کے ادارے کے آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ تعلقات اور آئی ایس آئی سمیت ملٹری اسٹبلشمنٹ کی دوسرے ممالک میں تزویراتی گہرائی ڈھونڈنے کی پالیسی کی تائید اور جہادی پراکسی کو جواز فراہم کرنے کی کوشش وغیرہ تھی اور ہم نے عائشہ صدیقہ اور ملک کی دیگر معتبر صحافتی برادری کی طرح یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ کس طرح سے پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ انگریزی اور اردو میڈیا میں اپنے مطلب کی چیزیں مینیج کرنے کی کوشش کرتی ہے اور اس عمل کو ممکن بنانے میں صرف دائيں بازو کے صحآفی و تجزیہ نگار شامل نہیں ہیں بلکہ بظاہر لبرل اور سیکولر امیج کے حامل صحافی، تجزیہ کار بھی یہ کردار ادا کررہے ہیں اور وہ پاکستان میں سول اتھارٹی کے کنٹرول کو مکمل ہونے میں روکاوٹ کا باعث ہیں
ادارہ تعمیر پاکستان نے پی پی پی کے اندر اور پی پی پی کے حامیوں کا لبادہ اوڑھے بہت سے لوگوں کو بے نقاب کیا کہ کس طرح سے ان کے دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے ساتھ تعلق،رشتے اور روابط ہیں اور پی پی پی کو ان کالی بھیڑوں سے نجات حاصل کرنی چاہئیے
پی پی پی کی سندھ میں حکومت ہے اور اس سے پہلے یہ وفاق میں بھی حکومت میں رہے لیکن اس سارے عرصے میں اس حکومت نے دیوبندی تکفیری دھشت گرد تنظیم اہل سنت والجماعت پر پابندی نہیں لگائی اور آج بھی سندھ کے اندر اس تنظیم کا نیٹ ورک اندرون سندھ اور کراچی میں پوری طرح سے فعال ہے اور یہ اس تنظیم کی ریڑھ کی ہڈی اورنگ زیب فاروقی کو پرٹوکول اور پولیس سیکورٹی کے ساتھ آزادانہ کام کرنے کی اجازت دئے ہوئے ہے اور اس کی دیوبندی تکفیری دھشت گرد تںطیم اہل سنت والجماعت کو کھلی چھٹی دینے کا نتیجہ اندرون سندھ کے اندر بھی کراچی کی طرح فضاء اہل سنت بریلوی،اہل تشیع ،ہندوؤں کے لیے انتہائی ناسازگار ہوتی جارہی ہے
دیوبندی تکفیری دھشت گرد جماعت اہل سنت والجماعت نے بدین کے قریب ایک گاؤں میں بھیل ہندؤ برادری کے قبرستان میں دفن ہونے والے نوجوان کی لاش کی بے حرمتی کی،رنکل کماری سمیت بہت سی ہندؤ لڑکیوں کو زبردستی اغواء کرکے جبری تبدیلی مذھب کرکے ان سے شادی رچانے اور پھر اس پر ہندؤ برادری کے احتجاج کو دبانے کے لے دھشت گردی،خوف ہراس اور تشدد کرنے کے حوالے سے اہل سنت والجماعت کا کردار اور ان کی پی پی پی کے بعض ممبران قومی و صوبائی اسمبلی و عہدے داران کی جانب سے سرپرستی کی خبریں بھی عام ہیں
اس کے ساتھ ساتھ اہل سنت بریلوی کی ومساجد پر قبضے،مزارات پر حملے ،خانقاہوں پر حملوں میں دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں
ایک طرف فرحت اللہ بابر حافظ سعید اور مسعود اظہر اور ان کی جماعتوں پر پابندیوں کا زکر سینٹ میں کرکے مسلم لیگ نواز کی دیوبندی دھشت گردوں کی سرپرستی کا پول کھولتی ہے لیکن دوسری طرف پورے سندھ میں جماعۃ الدعوۃ اور اس کی تنظیمیں کھلے عام کام کررہی ہیں
بلاول بھٹو زرداری اب تک پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت کی جانب سے دیوبندی تکفیری دھشت گرد تنظیموں کو کام کرنے سے نہ روکنے جیسی سنگین نااہلی کا نوٹس لینے کی بجائے ان کی نشاندھی کرنے میں سب سے آگے ہونے والے ادارے کو ہدف تنقید بنارہے ہیں تو بات کچھ سمجھ میں نہیں آتی
بلاول بھٹو زرداری ملک ریاض ،تاجی کھوکھر گینگ کے ساتھ دیوبندی تکفیری دھشت گردوں کے روابط کی نشاندھی کرنے پر عائشہ صدیقہ جیسی بے باک صحافی کے ساتھ انتہائی ترش رویہ اپناتے ہیں اور ان کو جھوٹا کہنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی ادارہ تعمیر پاکستان سخت مذمت کرتا ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو کہتا ہے کہ وہ عائشہ صدیقہ سے معافی مانگیں
ادارہ تعمیر پاکستان اپنا جمہوری حق سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کے اندر سیکولر،لبرل سیاسی جماعتوں کی سیکولرازم کے منافی،لبرل اقدار کی نفی کرنے یا جمہوری اقدار سے انحراف کرنے والی کسی بھی پالیسی یا کسی اقدام کو ہدف تنقید بنائے
دیوبندی تکفیری دھشت گرد تنظیموں اور ان کے حامیوں کے ساتھ روابط رکھنے ،ان پر پابندی لگانے میں سستی برتنے یا ان کی سافٹ امیجنگ میں ملوث کسی بھی سیاست دان،کسی تجزیہ کار،کسی صحافی،کسی دانشور الغرض کہ جو بھی ہو ایسا کرے گا تو اس پر تنقید اور اسے بے نقاب کرنے کا فریضہ ادارہ تعمیر پاکستان ادا کرتا رہے گا
پاکستان پیپلز پارٹی کو شعیہ ،بریلوی نسل کشی،عیسائی ،ہندؤ،احمدیوں کی مذھبی پراسیکیوشن پر دوغلہ موقف اپنانے اور اس کی زمہ دار دیوبندی تکفیری کلنگ مشین کو اس الزام سے بری کرنے کی کوششیں کرنے والی اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں اور ان کے مشیر کا درجہ اختیار کرنے والے گھس پیٹھیوں کو نکال باہر کرنا چاہئیے یا ان کی دھشت گرد نواز پالسیوں کو الٹا پھرنا چاہئیے نہ کہ اپنے ناقد دوستوں کی کردار کشی کرنے پر تل جانا چاہئیے
ہم بلاول بھٹو کو یہ بھی باور کرانا چاہتے ہیں کہ یہ ادارہ تعمیر پاکستان ہے جس نے ان کی جانب سے حقیقی سیکولر،لبرل موقف اپنانے اور دھشت گردوں کے خلاف انتہائی صاف زھن سے آگے آنے کی تعریف کی اور جب پہلی مرتبہ انہوں نے لندن میں سلمان تاثیر شہید کے قاتلوں کے خلاف ان کا نام لیکر ان کی مذمت کی تو ہم نے ان کا خیرمقدم ان کو اپنی ویب سآئٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سآئٹس پر بنے اپنے آفیشل پیجز پر کوریج دے کرکیا اور ہماری ٹیم سے وابستہ بہت سے لوگ پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کے معروف اداروں سے وابستہ ہیں انہوں نے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر بلاول بھٹو کی امیج بلڈنگ میں حصّہ ڈالا
خود میں نے بطور مدیر اس ویب سائٹ پر اور بطور تجزیہ کار،مبصر،بہت سے تجزیوں میں اور دوران ٹی وی ٹاک شوز اور کالموں میں ان کی جرات اور بے باکی کی داد دی اور ان کے وژن کو سراہا
ادارہ تعمیر پاکستان نے ہر اس سیاست دان، صحافی،وکیل، رکن سول سوسائٹی کو سراہا اور اس کی امیج بلڈنگ و پروجیکشن کی ہے جس نے پاکستان کے اندر انتہا پسندی، دھشت گردی ،فرقہ پرستی، نسل پرستی سمیت انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے نظریات و افکار اور اعمال کے خلاف غیرمصالحانہ جنگ کی ہے لیکن اس دوران اگر کہیں نظریاتی ڈنڈی ماری گئی یا موقعہ پرستی دکھائی گئی تو اس کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا
ادارہ تعمیر پاکستان پاکستانی میڈیا اور اس سے تغلق رکھنے والے لوگوں کی اکثریت کے دیوبندی دھشت گردی پر ڈسکورس یا بیانیہ کے بارے میں یہ رائے رکھتا ہے کہ وہ گول مول،مبہم، دھندلانے والی اور موقعہ پرستانہ ہے اور یہ رائے ادارے نے ٹھوس دلائل اور ثبوت کے ساتھ اختیار کی ہے اور اس کا یہ ماننا ہے کہ اگر کوئی شیعہ ،بریلوی نسل کشی ،عیسائی،ہندؤ،احمدیوں کی مذھبی بنیادوں پر ہونے والی پراسیکوشن کی زمہ داردیوبندی دھشت گردی پر نہیں ڈالتا تو وہ ڈھلمل،گول مول مبہم ،دھندلادینے والے ڈسکورس پر چل رہا ہے اور اگر وہ خود کو ترقی پسند،سیکولر،لبرل، بائیں بازو والا کہتا ہے تو وہ اصل میں جعلی سیکولر ،لبرل ،بائيں بازو والا ہے اس کا حقیقت میں ترقی پسندی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
Comments
Latest Comments
کرایے کے قاتلوں کو کسی بھی مذ ہب کا سہارا نہیں لینا چاہئیے.
وہ قتال کریں مگر اپنے کام کی لاج تو رکھیں.
اسلام کی چھتری کیوں استعمال کرتے ہیں. ایسی بھی کیا بز دلی.
from facebook:
Aamir Hussaini
جب سلمان تاثیر کی شہادت ہوئی تو گورنر ہاوس میں سلمان تاثیر کا جنازہ پی پی پی علماونگ کے علامہ افضل چشتی نے پڑهایا اور وہ بیچارہ وہاں اکیلا رہ گیا تها پی پی پی کے سب چهوٹے بڑے بهاگ گئے تهے لیکن یہ پی پی پی کا ایک عام سا کارکن تها جس نے اپنی جان هتیلی پر رکه کر افضل چشتی کو اپنے ہاں ٹهرایا اور پهر اسلام آبد پہنچایا اور جب سلمان تاثیر کا رسم قل تها تو پی پی پی کی مرکزی قیادت صوبائی قیادت غائب تهی اور پہلی برسی پر ہو کا عالم تها
گورنر ہاوس میں آنے والے لطیف کهوسہ نے قپنی تقریب حلف برداری میں تاثیر کی تصویر تک نہ رکهی اور نہ ہی اپنی تقریر میں تاثیر کا زکر کیا یہ تها کردار
——–
Aamir Hussaini:
میرے لئے بلاول بھٹو زرداری کی تعمیر پاکستان ویب سائٹ پر تنقید واقعی سمجھ سے بالا تر ہے اور تعمیر پاکستان کے مدیر محمد بن ابی بکر کا یہ چشم کشا اداریہ میرے لئے بھی بہت سی نئی باتوں کا انکشاف کرنے کا باعث بنا ہے،سب سے زیادہ شاک تو بلاول بھٹو کا عاؤہ صدیقہ اور تعمیر پاکستان ویب سائٹ کے لوگوں سے مخاطب ہونے کا انداز ہے کہ وہ کس قدر درشت اور غیر تہذیب یافتہ ہے جو بلاول بھٹو جیسے نوجوان کے شایان شان ہرگز نہیں ہے،پھر بلاول بھٹو کا شیری رحمان اور ان جیسے دوسرے اشراف نام نہاد لبرل کی جانب چھکاؤ جن کے آئی ایس آئی سے مبیںہ رشتے اور تعلق اب کوئی راز نہیں ہیں ،نجم سیٹھی اینڈ کمپنی نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے بارے میں جو بدزبانیاں کی ہوئی ہیں اور بطور نگڑان چیف منسٹر نجم سیٹھی نے جو کچھ کیا کیا اس کے بعد بھی بلاول بھٹو زرداری کا اس لابی کے اشارزں پر چلنا مناسب ہے اور پی پی پی کے مخلص ناقدوں پر اس طرح سے عتاب کرنا ٹھیک نہیں ہے،تند و تیز ہواؤں میں یہی ناقدانہ آوازیں تھیں اور ہیں جو ان کے اور ان کی پارٹی کے کام آتی رہی ہیں
from Hussain sahib:
رضا رومی اگر سچ بولنے لگا ہے تو پہلا سچ اپنے مربی نجم سیٹھی کے بارے میں بولے
اور دوسرا سچ شری رحمان کے ادارے جناح انسٹی ٹیوٹ اور اس کے آئی ایس آئی سے رشتوں کے بارے میں بولے
تیسرا سچ “میں اور مولانا” میں جو نام نہاد مولانا ہے طاہر اشرفی کے بارے میں بولے
Bilawal is following the foot step of his hypocrite grand father Bhutoo….we condemn his tweet about Ayesha Siddiqa…..Bilawal must remember one thing that his grand father was hanged by these MULLAHAS to whome he was trying to appease…shame on you Bilawal…i lost hope about you….
http://www.teflalumni.com/mbt-sale/mbt-shoes-online-sales-nous-sommes-09.php mbt shoes online sales nous sommes 09
http://www.teflalumni.com/mbt-sale/mbt-jawabu-sandals-women-beige.php mbt jawabu sandals women beige
http://www.borlettoweb.com/blog/burberrys/burberry-store-sale-04050.html burberry store sale 04050
If anyone is usually curious, the content “Mitt Romney’ s Oddly Clumsy Penny-Pinching Compulsion” simply by Alex MacGillis at The New Republic web page reflects the reason Romney is totally accurate never to discharge any more taxes and tax returns, less like a intervalle more. Just read this crap to check out the time out there in the weeds a fervent reportorial con designer like MacGillis will go any time given nothing at all worth focusing on as well as desire. This can be a work of art of useless mudslinging with regards to imprecise provisions from the income tax computer code that completely influence Mr. MacGillis that Romney can be a AWFUL MAN. in nThe taxation statements of your successful trader, your company be met with not surprising, tend to be complex affairs. To evaluate these properly requires the skill sets of your scrivener plus a tax lawyer. Simply in that case, soon after carrying out all those mind-numbing assignments, may possibly anyone willing to to tell apart involving exactly what is appropriate and also unbalanced, legit along with unlawful. Mister MacGillis even so wants all people for you to miss right to typically the requested by prosecution cycle zero affect which on the treatment period. Romney’s wealthy. He’s employed taxation reductions. Guilty? Needless to say your dog is bad. Along with MacGillis’ got barrows filled with beautifully difficult in addition to hopelessly thorough facts to pass through the obstruction course of his / her convoluted, thought-deadening, ahem, the entire type. some remarkable nThe most recent months have shown above attain connected with cavil the fact that felony business usually called the Obama regarding Leader Marketing campaign has adopted LAYING BEING A SLOW TACTIC. Ala Nike their very own slogan is usually “Just point out the idea! micron Consequently, often the Democrats likes absolutely nothing greater than to be able to inveigle their own press allies straight into shelling out the following 11 weeks undertaking very little however going over Romney’s income taxes brand simply by range (and every person the music require valuable minor with respect to inveigling). And also to in the event that most of us the individuals would likely truly instead not, in the event we’d favor gouging out and about each of our eye compared to burrowing such as termites directly into 4,000 web pages connected with tax returns, accepted and unprejudiced specialists just like the taxation wizards Wolf Blitzer, Erin Burnett, Jesse Gregory, typically the aforesaid Mr.. MacGillis, in addition to George Stephanopoulos is usually depended on to spell out to be able to people just how questionable and also this warmth! perhaps how illegal the deduction claimed online 53 associated with supplemental plan J (as amended 1983) very likely will be; plus explained credit rating is in infringement associated with Section 200-1g (section 512, subsection LII, passage 69) in the Utah taxes code, and promoting, about, the particular bringing of the legal action from the Governor since he evaded revealing revenue received through white-colored captivity in abuse of the Selling Moonshine in order to Mormons Work connected with 1934, in addition to we will simply put aside often the months associated with June as well as Sept, to really be able to underneath of these. in nCats can pursuit pups along with snow african american before we have to ever see a conclusion on the discussion.
louis vuitton outlet http://passionforthekitchen.com
اداریہ تعمیر پاکستان: بلاول بھٹو زرداری کی ہم پر تنقید- زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانا
atklpetsgxb
[url=http://www.gwbc7d54k313k4v8268pn0j94a8lii8hs.org/]utklpetsgxb[/url]
tklpetsgxb http://www.gwbc7d54k313k4v8268pn0j94a8lii8hs.org/
トリーバーチ キーケース,トリーバーチ お財布 コピー,トリーバーチ 花柄ナイロンサンダル
シャネル 財布 キャビアスキン 白,ボーイシャネルオークション,シャネル くし
ケイトスペード iphone レモン,御殿場アウトレット ケイトスペード,ケイトスペード 文字盤 リボン
フランスニース グッチ店舗,ポストイットカバー グッチ,フィレンツエ グッチカフェ ランチ
バーバリーボディバック,バーバリーロンドン タオル,burberry スケートボード
アクセサリーのリメイク カルティエ トリニティ,カルティエ クロコ財布,カルティエ ネックレス 買取価格
クロエ リング サイズ 50,クロエの香り ヘア,クロエの長財布
ヴィトン スーパーコピー サングラス,ヴィトンカバピアノ買取,ヴィトンの小財布 紫 売れる
ドルチェガッバーナ バスタオル,ドルチェ&ガッバーナ iphone5,アマゾン ドルチェ ターコイズブルー ドレス
プラダペアリング,prada パロディ,プラダ 流行り
トリーバーチバイカラー チェーンバッグ,トリーバーチ ラバーフラットシューズ,フラミンゴ トリーバーチ
シャネル2014秋冬,シャネル 髪どめ コピー,chanel ヘアアクセサリー
エルメス ベルトサイズ,海外旅行 アザップ エルメス,hermes メドール
ボッテガヴェネタヘビ革コインケース,ボッテガヴェネタ 財布 男,ボッテガヴェネタ 限定品
ケイトスペード マザーズバッグ りんご,ハワイ 黒 ケイトスペード 財布 リボン,ケイトスペード バッグ 新作
air max cage marchioro,air max liberty v锚tements grossesse,air max gold d roger
You can search that protection, is quite fine along with fastYM Shield Nothing of these types of work in version twelve. zero. 0. 1102-us. Not really a huge solitary one, many people merely benefit the actual types. Whatever you fellas that happen to be sending junk email your personal websites, you think you can try to fix that?
louis vuitton outlet
As usual, John… Spot-ON! #Kudos… now to verify if these kind of older eye may track and formulate a method based on Google’s MapMaker an enormous a part of each of our SEARCH ENGINE OPTIMISATION Authorities online Skype ip telefoni party on a daily basis (as you recognize! ) is invested in formulating exactly that type of bottom-up strategy! Hmm… have to printer this particular out there maybe for further review…. heave a sigh, generally there will go typically the weekend break, right!: -)
louis vuitton outlet
coach 新店舗,コーチ 蝶型携帯ストラップ,コーチ トート パンチング
ヴィトン 特注 いくら,ヴィトン モチーフ 財布 通販,ヴィトン アウトレット
セリーヌ バッグ 馬柄 ビニール,celine as the bitches トート,セリーヌ カバ 芸能人
air max australia olympics team canada hockey,air max australia network learn english,air max australia beach pictures of shells
gucci ネックレス 500,グッチ iphoneケース オークション5s,グッチブレスレット激安
ボッテガヴェネタ 財布 l字ファスナー,ボッテガヴェネタ ネロ ベルトバッグ,ボッテガヴェネタ クラッチ
エルメスケリークロコ,karabiner bracelet from エルメス,エルメスデザインビニルバッグ
safari ブルガリブルガリ,ブルガリ クロノ カーボン,ネクタイピン ブルガリ
カルティエ 財布,バロン ブルー ドゥ カルティエ ヨドバシ,カルティエ ラブブレス 研磨
dolce&gabbana スニーカー 迷彩,サングラス ドルチェアンド 透過率,ドルチェアンドガッバーナ 福島県
nike air max t-zone,nike air max 1 gs midnight navy,nike air max 95 sale cheap
バーバリーレディース長財布,バーバリー 長財布 おすすめ,バーバリー羊ネックレス
ugg サンダル 口コミ,ugg kid 値段,ugg スニーカー 渋谷限定
ボッテガヴェネタ 財布 スティングレー,ボッテガヴェネタスーパーコピー ペンケース,ボッテガヴェネタ ボディバッグ ワンショルダーバッグ
ルイヴィトン バッグ 新作 2014デニム,ルイヴィトン ダミエ オールラウンドファスナー 価格.com,ルイヴィトン 財布 タイガ germany
グリフ ブルガリ,ブルガリ コピー トンド サン ダイヤ,ブルガリの財布はいくら
コーチ メンテナンス アウトレット,コーチバック 鹿児島,新潟 コーチ アウトレット
ボッテガヴェネタ 財布 蛇 へび,ボッテガヴェネタ 金ファスナー,ボッテガヴェネタ ネロソフトスティングレイウォレット
nike air max dominate xd uk,air max one leopardo,nike air max 90 independence day red for sale
トリーバーチ 財布 青,トリーバーチ 関西空港,トリーバーチ 鞄 正規品 中身
シャネル チェーンウォレット 韓国aクラス,シャネル ピアス 新宿,シャネル ネイルフューチャーピンク
ディオール サンダル,心斎橋ディオール路面,ディオールバッグ
ダンヒル買取値 三重県,ダンヒルのスーツてどう,ダンヒルバックパック
ルイヴィトン偽物見分けシリアルナンバー数字のみ,還暦 レザー ヴィトン,ソウル ヴィトン
ugg 梅田,ugg 芸能人,ミネトンカとuggのアウトレットってある?
Hmmmm! also it is like an addon is it… Pricey! damn.. all their components are really really costly. -= Chethan’s previous weblog… ten Brilliant Popular features of Ubuntu 15. ’04. LTS Release about September 28 =-.
louis vuitton outlet
ロレックス デイトナ偽物時計:http://www.canot-kayak.qc.ca/rolexwatch.html
フランクミュラーコピー時計:http://www.iconsinmed.org/cir/franckmullerwatch.html
オメガコピー時計:http://oiltechinvest.com/omegawatch.html
ディオール 財布 ネイビー,日本 ディオール 建築家,dior鞄売り場
セリーヌ バック 中が赤,セリーヌ トート カバ ブルー,セリーヌ ホリゾンカバ トート
nike air max tn pas cher,prezzi nike medallion,le migliori scarpe da uomo
トリーバーチ 財布 価格ドットコム トリーバーチ バッグ 紫,トリーバーチ 財布 楽天,トリーバーチ 傘 トリーバーチ 財布 取扱店
メンズ 小銭入れ ボッテガヴェネタ,愛用 財布 女性 ボッテガヴェネタ,コピー ボッテガヴェネタ ブレスレット
アウトレット バーバリー バック,姫路 出産祝 バーバリー,burberry 定期入れ 色違い
メンズ ネックレス グッチ パチモン,gucci code ref1142,gucci 鞄 持ち手 交換
kate spade iphone5s フラワー 激安,ケイトスペード シリコン携帯ケース,kate spade 新作 長財布 チェック柄
celine ばっく 古い 20年まえ,セリーヌ パロディ トートバッグ,セリーヌ スーパーコピー カーキ
プラダ カナパ 買取価格,プラダ スネイク柄,プラダ スウェード リュック 昔
dfs沖縄 coach 限定,コーチ ボウリングバッグ,口コミメンズコーチエンボスレザーアコーディオンダブルジップアラウンド
ドルチェガバーナ トート,ドルチェ&ガッバーナ dolce&gabbana メガネケース ノベルティ 並行輸入品,ドルチェアンドガッバーナ ペンケース
エルメスドゥブルセンス風,エルメス ガーデン ツイリー 買い取り 金額,エルメス シルバーチェーン
mens nike air max navigate athletic shoe Canada,nike air max 1 cheap black Canada,old style shoes air max Canada
dior チーク品番,ディオール 花 2014,dior エナメル シューズ
ugg 梅田,ugg 芸能人,ミネトンカとuggのアウトレットってある?
ダンヒルマーク変わった,ダンヒルバックチャック,アクアリウム ダンヒル メニュー
コーチングバック バスケ,サフィアーノ ソフトレザーコーチ 財布,コーチ キーホルダー メガネ
プラダ トート 定価,プラダ ナイロンバッグ クリーニング 染,プラダ ナイロンショルダー ブルー
fejk czy oryginał opinie,air max 1 premium red,nike air max męskie
クロエファミリーセール 2014 戦利品,シーバイクロエ 赤 ポシェット,ボディクリーム クロエ香り似
エルメス キーチェーン付き,エルメス エールバッグ グローブホルダー,エルメス メンズ キーホルダー
miumiu 財布 偽物,miumiu 革 質,ミュウミュウ 猫キーホルダー
黒のグッチの壁紙,グッチ バッグ赤と紺のライン,鶴橋 グッチ サングラス
ボッテガヴェネタ 財布 イタリア,ボッテガヴェネタ メンズトート,ボッテガヴェネタクロコ財布
ルイヴィトン 紺 小銭,ルイヴィトン ケータイケース,ルイヴィトン長財布メンズ
プラダ 新作 2014 秋,プラダ 鞄 ブラウン,プラダサフィアーノ 財布
カルティエ ラブリング 偽物,カルティエ ハート ペンダント,メンズ カルティエ長財布 ランキング
uggキャンパス生地靴手入れ,ugg ムートン サイズ 子供,ugg クラッシックトール
グッチ おしゃれ,沖縄 gucci 中古,グッチ 眼鏡フレーム 定価
クラッチバッグ ドルチェ,花柄シャツ ドルチェアンドガッバーナ,ドルチェアンドガッバーナ キーケース
エルメスネックレスワイヤー,エルメス カップ ソーサー,新品 本物 激安 エルメス メンズベルト
パリ ケイトスペード,kate spade リボンストローバッグ,ケイトスペード 水玉 レザー ピンク トートバッグ
バーバリーレザージャケット2014年型,オーロラ バーバリーライセンス,バーバリー ベビー サンヨー
代官山 古着屋 グッチクラッチバッグ,折りたたみ 傘 グッチ,gucci 名刺入れ 新作
聖子愛用シャネルコスメ,chanel 靴 aランク コピー,シャネルのエコバッグ
air max girls 49ers apparel san francisco,air max shoes pop art history,nike air max 90 2013 release dates
セリーヌ マカダム 革色落ち,セリーヌ 梨花 バングル,セリーヌ3
ugg メンテナンス,new zealand製 ugg,ugg コーディネート ベージュ 2014
クロエ 財布 anemone pink/アネモネピンク,御殿場アウトレットクロエ財布,クロエ ペアブレスレット
プラダ t シャツ モザイク,レディースプラダのポロシャツ,サイパン dfs プラダ
ダンヒル 宇都宮,ダンヒル ホームページ,ダンヒル内張黄色財布
ディオール 財布 ピンクゴールド 新作,ディオール 白スニーカー,ディオール ペリドット
Jamendo. net is just the thing if you want free of charge songs beneath the CC licence. require tend to be nice as well Might be simply because Spotify isn’t going to in fact recommend an individual anything. Even though program is a great choice if you would like check something/someone out.
louis vuitton outlet
You can give yourself a hand massage by using a pencil with an eraser. Utilize the pen eraser to hit in the fleshy aspects of your hand, paying particular focus to the thumb mat. Move the eraser in a circular motion around your hand maximizing the pressure if it is necessary.
mcm backpack brown
Oakley Snowboard Sunglasses
seek to attract the audienceONSet the price of a $108observe up to $280 and customers will turn away. Once you’re it accurate which the hassle-free gladness in a bestteachers and extracurricular
nike outlet monroe ohio
Mcm Cognac
カルティエ マロン
フルラ 正規
tumi 手帳
マイケルコース 新宿 時計
フォリフォリ 御殿場 アウトレット
コール ハーン スニーカー メンズ ゴールド
トリーバーチ セール阪急
ブルガリ 特徴 財布
ニューバランス アネカ
bermas ビックカメラ
グレゴリー ジャケット
オークリー 曇る
フェリージ 財布 神戸
セイコー 腕時計 1万
アナスイ 店舗 愛知県
万年筆 中字 インク
versace ヘッド
ナイキ 夏用 靴
ゼロハリバートン ミニアタッシュケース中古
miumiu 箱 偽物
オメガ 570
ポール スミス トート
ディオール デニム 裾
オリエント ヴィーナスホール ブログ
ズッカ 店舗 pop
d&g 靴下
マーク x加速
フィットフロップ キース
nixon 長財布
バーバリー 風生地
コンバース 紐 購入
nike air max 2009 mens
Best Deals Oakley Sunglasses
http://akkomodal.hu/wp-includes/system/rimowabox.php
men nike air max 2014
Ray Ban Wayfarer
Enjoy this type of safest wow gold! Awesome extremely cute and consequently fine.
但愿要想没朋友,
沙巴让球盘说明,皇冠足球盘口和赔率入门,大发体育备用网
周正龙所携新的虎照即便鉴定为真,
伟德足球滚球让球规则