Larkana, Thar, Khairpur and Karachi: Sherry Rehman is PPP’s undertaker

h4

A Hindu dharamshala adjacent to a temple at Jinnah Bagh in Larkana in Sindh province was set on fire on Saturday night (15 March 2014) sparking off tension in the area. A senior police officer from Larkana told media that a group of Deobandi Muslim extremists had gathered outside the home of a Hindu person suspected/alleged of burning the Holy Koran and police had to use force to disperse the mob. They then went to the dharamshala and set it on fire. The fire brigade was called and things were under control but the group went to the bazaar and created trouble.

A sincere Jiyala (U. Kabbir) wrote the following comment in the aftermath of the attack on a Hindu temple in Larkana by a mob of Deobandi and Salafi/Wahhabi extremists.

To Sindh government of PPP: Shameful what has been happening in Larkana since last night, You cannot blame Imran Khan and Nawaz Sharif for your incompetence in Sindh. If you cannot control please quit.

Another comment:

Dear Bilawal Bhutto. If today Hindus can’t celebrate Holi in Larkano, the day is not far when you will not be able to celebrate anniversary of your mother in Garhi Khuda Bakhsh. You have to decide if Larkano belongs to enlightened secular Sindhis or religious Deobandi fanatics.

Another comment:

مٹهی بوپهی جو تهر میں ہندوں کی غریب جهونپڑیوں کو آگ لگادی گئی اب بهی دیر نہیں ہوئی سنده حکومت دیوبندی تکفیری جماعت اہل سنت والجماعت پر پابندی لگادے
Mithi- village Bhopi Jo Tar- 12 houses of poor Meghwar’s are set on fire by Deobandi ASWJ-SSP extremists. The action is taken to save Islam since these poorest of the poor were grave threat to Ummah

A Shia facebook page (SK) wrote:

ہزاروں سال پہلے جب سیدوں کو عرب میں قتل کیا جارہا تھا تو سیدوں نے سندھ کا رخ کیا۔ اُس وقت سندھ میں ہندوں کی حکومت تھی۔ انھوں نے سیدوں کو تحفظ دیا۔ کراچی کے ساحل میں دفن سید زادے عبدااللہ شاہ غازی راجا داہر کے دور میں محفوظ تھے لیکن محمد قاسم نے اُنھیں شہید کردیا۔

آج اُنھیں ہندوں کی اولادیں ہم سیدوں کے حکومتی دور میں لاوارث ہیں۔ بدلے کا وقت ہے۔ احسان کا بدلہ احسان، انھوں نے ہندو ہوکر اہلبیت کے ماننے والوں کو سہارا دیا۔ اور ہم نے اُن کے مندر جلائے، اُن کے مردوں کو قبر سے نکال کر باہر پھینک دیا۔ رنکل کماری کو اغوا کیا۔

سندھ کو علم والی زمین کہاں جاتا تھا آج بھی سندھ ہر قدم کے فاصلے ایک علم نظر آتا ہے لیکن آج طالبان/سپاہ صحابہ/ اور لشکر جھنگوی جیسی دیوبندی تنظیموں نے اس زمین کو بنجر بنادیا۔ سید زادہ قلندر کی زمین اپنی بربادی کا نوحہ سُنا رہی ہے لیکن ہم سورہے ہیں – بندہ قمبر

Another liberal Pakistani wrote:

پاکستان میں ہندو ہونا جرم ہے

نام نہاد سرکاری صوفی قدرت اللہ شہاب کو اپنے اندر خُدا کا نور اس وقت دکھائی دیا جب اُس نے ایک ہندو لڑکے کے سر پہ پتھر مار کر اُسے لہو لہان کیا (بحوالہ شہاب نامہ)، علامہ اقبال نے ایک ہندو لکھاری کے قاتل کا نماز جنازہ پڑھانے کے بعد اُسے اپنے سے بڑا علامہ کہا۔ خود ساختہ مفکر ، قیامِ پاکستان کے متحرک کردار اور دو قومی نظریے کے حمایتی غلام احمد پرویز نے نوائے وقت کے ایک کالم میں ہندوں کو بظاہر انسان لیکن بھیڑیوں سے بھی بدتر مخلوق قرار دیا اور اپنی تحریروں میں جگہ بہ جگہ اُنہیں مشرک اور گمراہ لکھا ۔ نسیم حجازی نے ہندو دشمنی میں لکھتے لکھتے سیاہی کے سمندر خشک کردیے ۔

ایسے میں ہم اُن ملاؤں کی بربریت کا ماتم کیوں کریں جنہوں نے مندر جلا کر شہاب، اقبال، پرویز اور نسیم حجازی کی تعلیمات کا بول بالا کیا ہے ۔ جب تک ہم گاموں کو علامے اور تنگ نظر مفاد پرستوں کو عالم کہتے رہیں گے پاکستان میں ہندو ہونا تو کیا مُسلمان ہونا بھی جُرم رہے گا

سعودی پیٹرو ڈالر سے تیار کردہ دیوبندی اور سلفی وہابی جہادی نہ صرف ہندوؤں اور مسیحیوں کے دشمن ہیں، یہی لوگ سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں پر بھی اپنا جہاد نافذ کرتے ہیں – بد قسمتی سے انہی تنگ نظر مولویوں کو ایک ترقی پسند پارٹی اسلامی نظریاتی کونسل میں بھرتی کرتی ہے جبکہ جعلی لبرلز ان کو رواداری اور اصلاح کی علامت کے طور پر پیش کرتے ہیں

This is what happens when PPP’s young leader is guided and blinded by Sherry Rehman and other elitist fake liberals. Their priorities are so superficial, discourse is so hollow, action is almost non-existent. Sindh, both urban and rural, is being increasingly radicalized by takfiri Deobandi and Salafi clerics.

Failures in Thar, Larkana, Karachi and rest of the country once again confirm that Sherry Rehman Group has successfully taken over PPP annd limited its influence to Twitter and elitist fake liberals.

A PPP Jiyala’s complaint to his leader Bilawal Bhutto Zardari https://lubpak.com/archives/293965

2

Mr. Aamir Hussaini wrote:

سنده کے دل لاڑکانہ میں دیوبندی جماعت سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) کے غنڈوں نے ایک جھوٹی خبر پھیلا کر ہندو دهرم شالا اور مندر کو جلاکر خاکستر کردیا – اسی طرح کی غنڈہ گردی کچھ عرصہ قبل لاہور میں مسیحی بستی جوزف کالونی کے ساتھ بھی اسی کالعدم دیوبندی جماعت نے کی تھی

خیر پور میں سندھ انتظامیہ دیوبندی دہشت گردوں کو کهلے عام نفرت انگیز جلسہ کرنے دیتی ہے اور شیعہ بریلوی کو طالبان مخالف جلسہ کرنے سے باز رکهنے کی کوشش کی جاتی ہے

سندھ میں دیوبندی تکفیری خارجیوں نے فتنے کی آگ بهڑکائی ہے کچھ عرصہ قبل پنجابی دیوبندی مولوی احمد لدھیانوی اور سلفی وہابی مولوی حافظ سعید نے اندرون سندھ دورے کیے اور سنی بریلوی، شیعہ، ہندو اور دیگر گروہوں کے بارے میں نفرت کی آگ بھڑکائی

sr

دریں اثنا سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی پر عملی طور پر موقع پرست جعلی لبرلز کا گروہ شیری رحمان اور دیگر چاپلوسوں وغیرہ کی شکل میں قابض ہو چکا ہے اور بلاول کی باگ ڈور اور غلط رہنمائی یہی گروہ کر رہا ہے – تھر سے لے کر لاڑکانہ اور خیرپور سے لے کر موہنجوڈارو تک پیپلز پارٹی کی سطحی سوچ اور ناقص کارکردگی کی داستان صوبہ سندھ میں جا بجا بکھری ہوئی ہے  پاکستان میں دیگر صوبوں میں پارٹی عملی طور پر دم توڑ چکی ہے سندھ میں اس کی بقا کا دارومدار کسی متبادل ترقی پسند قوت کے ابھرنے پر منحصر ہے

h1

h2

h3

Comments

comments