کالعدم دیوبندی تنظیم اہل سنت والجماعت کا پرستار میڈیا

پاکستانی مین سٹریم میڈیا دیوبندی دھشت گرد جماعت اہل سنت والجماعت کی سرگرمیوں اور اس کی قیادت کو اپنے صفحات اور پرائم ٹائم میں جتنی پروجیکشن دے رہا ہے اس سے ںظرآتا ہے کہ دیوبندی تکفیری کلنگ مشین کے خوف اور دباؤ کے آگے اس نے پوری طرح سے سرنڈر کردیا ہے

اہل سنت والجماعت کے نام سے کام کرنے والی دیوبندی دھشت گرد جماعت سپاہ صحابہ پاکستان کے بارے میں وزارات داخلہ کا کرائسس منیجمنٹ سیل ہمیں یہ معلومات فراہم کرتا ہے کہ اس جماعت کو اس نے مارچ 2013ء میں ان جماعتوں کی لسٹ میں شامل کیا جو دھشت گرد ہیں

لیکن یہ اہل سنت والجماعت کے نام سے الیکشن کمیشن میں ایک سیاسی جماعت کے رجسٹرڈ ہے اور یہ پورے ملک میں سرعام جلسے جلوس اور ریلیاں کررہی ہے

اس جماعت نے خیرپور سندھ میں ایک بڑا جلسہ کیا جس کی کوریج تمام ثی وی چینلز نے کی اور اب حال ہی میں اس نے کوئٹہ میں ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کیا جس کو انگریزی اور اردو سب میڈیا نے کوریج دی اور یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلوچستان میں نیشنل پارٹی کی حکومت ہے جو خود کو بائیئ بازو کی ترقی پسند پارٹی کہلاتی ہے اور اس نے ایک دھشت گرد مذھبی جنونی دیوبندی دھشت گرد جماعت کو کھلے عام ایسا جلسہ کرنے کی اجازت دے کر خود اپنے دعوے کو جھوٹا ثابت کردیا

http://tribune.com.pk/story/683418/quelling-unrest-aswj-asks-govt-to-free-baloch-missing-persons/ :https://lubpak.com/archives/308727 :

 http://epaper.dawn.com/Advt.php?StoryImage=02_02_2014_005_008

Comments

comments