طالبان سے مذاکرات سپاہ صحابہ کی دہشت گردی نہیں روک سکیں گے – از نذیر ناجی
سنئیر تجزیہ نگار جناب نذیر ناجی کا کہنا ہے کہ اگر تکفیری دیوبندی طالبان کے ساتھ مذاکرات کامیاب بھی ہو جاتے ہیں تو پھر بھی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندی شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے قتل عام سے باز نہیں آیں گے –
Source :
http://www.awaztoday.tv/singlecolumn/14546/Nazeer-Naji/Suffer-Bohat-Taweel-Hay.aspx