
القاعدہ سے منسلک تکفیری خارجی گروہ شام میں کلمہ گو مسلمانوں کو ذبح کر رہا ہے. یہ درندے اور ان کے ہمدرد کسی رحم کے مستحق نہیں. بشار الاسد کو چاہیۓ کہ ان درندوں کو جڑ سے ختم کر دے. اسی گروہ سے منسلک دہشتگرد گروہ، تحریک طالبان، پاکستان میں عوام اور فوجیوں کے گلے کاٹ رہے ہیں اور ان کے میڈیا میں موجود ہمدرد حکومت سے کہتے ہیں کہ ان ظالموں سے مذاکرات کیۓ جائیں. الله کی پھٹکار اور لعنت ہو اس گروہ پر اور ان سے ہمدردی جتانے والوں پر
Al-Qaeda terrorists behead an innocent man publicly in Syria from Progressive Activists on Vimeo.
Al-Qaeda terrorists in Syria behead an innocent man publicly from Progressive Activists on Vimeo.
یہی سب کچھ اسلام کے نام پر پاکستان میں طالبان سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی کر رہے ہیں – کبھی فوجیوں اور پولیس والوں کے سر کاٹ کر ان سے فٹبال کھیلنا کبھی سنی بریلوی کو مزار جانے کے جرم میں ذبح کرنا کبھی شیعہ مسلمانوں کو سینکڑوں کی تعداد میں بم دھماکوں کا نشانہ بنانا – یہ سب کچھ تکفیری دیوبندی اسلام کے نام پر کر رہے ہیں پاکستان میں
جس طرح شام کی فوج شام میں موجود تکفیری وہابی اور دیوبند دہشت گردوں کی دہشت گردی کو کچلنے کے لئے بھرپور آپریشن کر رہی ہے پاکستانی فوج کو بھی اسی طرز پر آپریشن کر پاکستان کو بھی تکفیری دیوبندیوں کی دہشت گردی اور شر سے محفوظ کرنا چاہیے
اسی طرح کا ایک واقعہ شام کے شہر الرقہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو سعود ی دہشتگرد تنظیم النصرہ کی شرعی عدالت نے پتھر مارمار کرہلاک کردیا۔ خاتون پر فیس بُک استعمال کرنے کا الزام تھا

http://daily.bhaskar.com/article/WOR-syrian-girl-stoned-to-death-for-using-facebook-account-4521918-NOR.html
–
Comments
comments