سعودی عرب کی جیلوں میں بند پاکستانیوں کی دہائی

12

”یہ دیکھیں ہمارے اقامےہیں۔ کسی میں ایک سال ہے تو کسی میں آٹھ مہینے لیکن پھر بھی ہمیں پکڑکر قید کر لیا گیا ہے۔ہم لوگوں نے ادھار لیکر، زیورات اور مال مویشی بیچ کر ویزے لیےَ ہیں اور یہاں وہ ہم سے دس سے پندرہ ہزار ریال اور مانگ رہے ہیں۔۔ ہم کہاں سے دیں۔؟ ہم غریب لوگ ہیں۔۔یہاں ہمیں جو کھانا دیا جاتا ہے وہ کھانے کے قابل نہیں ہوتا۔ انسان کی یہاں کویَ قدر نہیں

یہ الفاظ تھے سعودیہ کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر قید پاکستانیوں کے جو بغیر کسی وجہ کے سعودی جیلوں میں اپنی زندگی گزرنے پر مجبور ہیں اور کفیل ان کو لوٹنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے – اور ہماری حکومت پاکستانیوں کی اس حالت زار پر کچھ نا کر کے سعودیہ کی حکومت کی غلام ہونے کا بھرپور ثبوت دے رہی ہے –

پاکستانی سرکار کے نام سعودی جیلوں میں پاکستانیوں کا فریاد نہ غیرقانونی طور سعودی ائے تهے اور نہ کوئ جرم میں پکڑے گئے اقامے بهی پاس هیں جو ابهی تک ایکسپائر بهی نهیں هوے لیکن پوچهنے والہ کوئ نہیں پاکستانی سرکار سو رهی هے ان کو جگانے کیلے ذیادہ سے ذیادہ یہ ویڈیو شئر کرو اور اپنے دوستو تک پہنچاوں

 

Comments

comments